فیسبک نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں کیا تبدیلی کی ہے؟
فیسبک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے اپنی ملکیتی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کو با آسانی سمجھنے کے لیے اپنی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کی ہے اپنی ویب سائٹ پر ایک بلاگ پوسٹ میں میٹا کا کہنا تھا کہ کی جانے والی تبدیلوں کے بعد کمپنی صارفین ڈیٹا نہ جمع…
کمل ہاسن نے اداکاری سے کنارہ کش ہونے والے جانی واکر کو ’چاچی 420‘ میں اداکاری کرنے کے لیے کیسے منایا؟
بدرالدین جمال قاضی المعروف جانی واکر کے ہاتھوں میں اسکرپٹ تھا، مقابل کمل ہاسن تھے اور خود جانی واکر شش و پنج کا شکار تھے ایک منجھے ہوئے اداکار جانی واکر کی اس حالت کی وجہ یہ تھی کہ وہ کم از کم دس سال سے فلمی دنیا اور تقریبات سے دور تھے، سچ تو…
گوادر کی کروکر: ایک مچھلی ایک کروڑ پینتیس لاکھ روپے میں نیلام
ایک ہی مچھلی نے غریب ماہی گیر کو راتوں رات کروڑ پتی بنا دیا ، دوران شکار انتہائی قیمتی مچھلی ماہی گیر کے جال میں پھنس گئی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں ماہی گیر کے جال میں پھنس گئی ، ماہی گیر نے جیونی کی منڈی میں 48.5 کلو وزنی سوا…
نائجیریا میں اغوا ہونے والے پاکستانی پی ایچ ڈی ڈاکٹر کے گھر والوں پر کیا بیت رہی ہے؟
پنجاب کے ضلع راجن پور کی تحصیل جام پور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ابوذر افضل عفاری کو نائجیریا میں ایک شہر سے دوسرے شہر جاتے ہوئے ٹرین کے سفر کے دوران 28 مارچ کو اغوا کر لیا گیا ڈاکٹر ابوذر مائیکروبیالوجی میں پی ایچ ڈی ہیں، جبکہ انہوں نے ایم فل میں گولڈ…
کیا انسانی ہاتھ میں چھٹی انگلی لگانے کا تجربہ معذوری کے نظریے کو یکسر بدل دے گا؟
جاپان کے ایک پروفیسر نے یونیورسٹی آف الیکٹرو کمیونیکیشن میں انسانی ہاتھ کے ساتھ چھٹی انگلی جوڑ کر دماغ کی کارکردگی جانچنے کے لیے تجربات کیے ہیں جاپانی سائنسدان کا کہنا ہے ”اس سے معذوری کا نظریہ یکسر بدل جائے گا“ جاپان کی یونیورسٹی میں ہونے والی اس تحقیق…
اب واٹس ایپ میں جی میل سے زیادہ بڑی فائل ٹرانسفر کرنا ممکن!
دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک میسیج میں دو جی بی مواد بھیجنے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے واٹس ایپ نے رواں ماہ کے آغاز میں ہی میسیج پر ’ایموجیز‘ کے ذریعے ریپلائی کرنے کا فیچر بھی متعارف کرایا تھا، علاوہ ازں میسیجنگ ایپ نے کسی…
جین ایڈیٹنگ کے بعد ٹماٹروں میں وٹامن ڈی شامل کرنے کا تجربہ کامیاب
برطانوی ماہرین نے ٹماٹروں کی جین ایڈیٹنگ کرکے ان میں وٹامن ڈی شامل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جس کے بعد اب ممکنہ طور پر ٹماٹروں کو وٹامن ڈی حاصل کرنے کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکے گا طبی جریدے ’نیچر‘ میں شائع برطانوی ریاست انگلینڈ کی جون انس…
تیزی سے گرم ہوتا سمندر پاکستان سمیت ایشیا میں مون سون بارشوں کے مستقبل پر کیسے اثر انداز ہوگا؟
دنیا کی دو تہائی آبادی کرہِ ارض کے اس خطے میں بستی ہے، جو مون سون بارشوں پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے، لیکن کئی عشروں سے بارشوں کے اس سلسلے میں بتدریج کمی آ رہی ہے سنہ 2020 میں مارچ، اپریل اور مئی کے مہینوں میں پورے ایشیا میں کووِڈ لاک ڈاؤن کے عروج…