کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، تمام رکاوٹیں عبور کرکے ڈی چوک پہنچیں گے، عمران خان
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں مارچ کا مرکزی قافلہ 6 بجے اٹک پل پر حکومت پنجاب کی جانب سے کھڑی کی گئیں رکاوٹیں ہٹانے کے بعد پنجاب کی حدود میں داخل ہوگیا پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں مارچ کا مرکزی قافلہ 6 بجے اٹک پل…
بڑھتی ہوئی سیاسی غیر یقینی: حکومت کس سے کیا گارنٹی حاصل کرنا چاہتی ہے؟
10 اپریل کے بعد بننے والی اتحادی حکومت شش و پنج کا شکار نظر آتی ہے، اس پر پی ٹی آئی کے لانگ مارچ نے اسے مزید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے ”نیوٹریلٹی“ کی مہربانی سے اقتدار میں آنے والے حکومتی عہدیداروں کے اسمبلی اور اخباری بیانات کا جائزہ لینے سے اندازہ…
ومبلڈن تنازع، آخر معاملہ کیا ہے؟
اگلے ماہ ہونے والے گراس کورٹ گرینڈ سالم سے روسی اور بیلاروسی کھلاڑیوں پر پابندی لگانے کے ومبلڈن کے فیصلے سے پیدا ہونے والا تنازع فرنچ اوپن پر چھایا ہوا ہے اے ایف پی اسپورٹس نے اس بحران کے اہم نکات پر نظر ڈالی ہے، جو اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے میں ومبلڈن…
دنیا کا 360 ڈگری نقشہ پیش کرنے والے گوگل اسٹریٹ ویو پر پاکستانی کیا سرچ کرتے ہیں؟
دنیا میں اسمارٹ فون استعمال کرنے والے ایسے چند ہی لوگ ہونگے جنہوں نے دنیائے انٹرنیٹ کی بڑی کمپنیوں میں سے ایک گوگل کا میپ یا اس کے مختلف فیچرز کو کسی نہ کسی صورت میں استعمال نہ کیا ہو گوگل اسٹریٹ ویو نے پندرہ سال مکمل کیے تو اس موقع پر گزشتہ ایک برس…
دہلی میں لاپتہ دلت گلوکارہ کی لاش برآمد
وہ شہری دفاع کی ایک رضاکار تھیں، جنہوں نے اپنے خاندان کی کفالت کے لیے یوٹیوب پر موسیقی کی وڈیوز اپ لوڈ کرنا شروع کیں۔ جلد ہی، انہوں نے شوز میں پرفارم کرنا شروع کیا اور مقامی سطح پر اپنی شناخت بنائی۔ لیکن پھر دو ہفتے پہلے وہ ایک دن اچانک غائب ہو گئیں ان…
لائیو سبسکرپشن، ٹِک ٹاک پر پیسے کمانے کا نیا فیچر کیا ہے؟
مقبول ترین وڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ وڈیو سنپیٹ پر لائیو اسٹریمنگ کے لیے مشہور اکاؤنٹس کو پیسے وصول کرنے کی اجازت دے رہے ہیں فرانسیسی خبر رساں اداے اے ایف پی کے مطابق پیسے کمانے کے لیے ایسے ہی ٹولز حریف پلیٹ فارمز…
جنوبی ایشیا میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ’ہیٹ ویو اب معمول بن جائے گی
بین الاقوامی سائنسدانوں کی ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں حالیہ عرصے میں شدید گرمی کی لہر ممکنہ طور پر موسمیاتی تبدیلی کا نتیجہ ہے اور خطے کے مستقبل کی عکاس ہے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ’ورلڈ ویدر ایٹریبیوشن گروپ‘…
صحافیوں پر مقدمات کیوں درج کیے جا رہے ہیں؟
پاکستان میں صحافیوں کی آواز دبانے کے لیے ماضی میں مختلف حربے استعمال کیے جاتے رہے ہیں۔ کبھی تشدد، کبھی قاتلانہ حملہ تو کبھی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے انہیں بیروزگار کرنے کی شکایتیں سامنے آتی رہی ہیں شاید یہی وجہ ہے کہ پاکستان پریس فریڈم انڈیکس رواں…