پاکستان: قسطوں پر گاڑی خریدنے والوں کے لیے پالیسی مزید سخت کر دی گئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 24 مئی کو جاری کردہ سرکلر میں کمرشل بنک سے گاڑی لیز یا قسطوں پر لینے والے صارفین کے لیے شرائط مزید سخت کر دی گئی ہیں تفصیلات کے مطابق نئی پالیسی میں کہا گیا ہے کہ آٹو لون یا کار فنانسنگ کروانے والے صارفین جو ایک ہزار…
”گاڑی ٹوٹ گئی تو کیا ہوا“ ڈاکٹر یاسمین راشد کی وڈیو وائرل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ سابق وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں خیبر پختونخوا سے اسلام آباد کی طرف نکلا تو ملک بھر سے قافلے روانہ ہوئے، دوسری جانب حکومت کی جانب سے تمام شہروں میں بدترین رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور شدید شیلنگ بھی کی گئی.…
6 روز میں الیکشن کا فیصلہ نہیں کیا تو 20 لاکھ افراد کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد آؤں گا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کو چھ روز میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے عمران خان کی زیر قیادت گزشتہ روز صوابی سے شروع ہونے والا ’حقیقی آزادی لانگ مارچ‘ اسلام آباد میں ڈی چوک…
برطانوی حکومت کی چیلسی فٹ بال کلب کی فروخت کی منظوری
برطانوی حکومت نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ اس نے ٹوڈ بوہیلی کی روسی امیر شخص رومن ابراموویچ سے چیلسی فٹ بال کلب کی 4.25 ارب پاونڈز میں (5.3 ارب ڈالر) کی خریداری کی منظوری دے دی ہے واضح رہے کہ پریمیئر لیگ کلب کو مارچ کے اوائل میں اس وقت فروخت کے لیے…
نیا بکھیڑا: حمزہ شہباز کا ڈی سیٹ کیے جانے والے پی ٹی آئی منحرف اراکین کو فنڈز کا اجرا
ایک طرف جہاں ملک بھر کی طرح پنجاب میں سیاسی ہلچل بڑھتی جاری ہے، وہیں دوسری جانب ‘نومنتخب’ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ابھی تک کابینہ کی تشکیل بھی نہیں کر پائے ہیں حمزہ شہباز نہ صرف اتحادیوں کی مشاورت سے مختلف فیصلے کر رہے ہیں، انہیں اپنی جماعت…
قسمت بدلنے کے دعوے کرکے پام آئل کی بڑی کمپنیوں نے مقامی قبائلیوں کو لاکھوں ڈالر سے کیسے محروم کیا؟
میٹ یادی ایک دریا کے ساتھ ساتھ چلے جا رہے ہیں اور ان کا نیزہ شکار کے لیے تیار ہے۔ لیکن آج، اکثر دنوں کی طرح انہیں کچھ بھی نہیں ملا وہ کہتے ہیں ’پہلے بہت سارے جنگلی سور، ہرن، بارہ سنگھے اور ساہی شکار کو مل جاتے تھے، لیکن اب شاید ہی کوئی جانور…
بھارتی عدالت نے حریت رہنما یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی
نئی دہلی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت اور دیگر الزامات پر حریت رہنما یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے عدالت سے جموں اور کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے…
امریکہ: سکول میں فائرنگ سے 19 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک، حملہ آور کون ہے؟
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے ایک پرائمری اسکول میں منگل کے دن فائرنگ کے واقعے میں 19 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے دوسری سے چوتھی جماعت تک کے بچوں کی عمریں سات سے دس سال تک بتائی گئی ہیں خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا…