بلوچستان: سرکاری اساتذہ کے بچوں پر نجی اسکولوں میں پڑھنے پر پابندی
صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں مقامی انتظامیہ نے سرکاری اسکولوں اور کالجوں کے اساتذہ پر اپنے بچوں کو نجی تعلیمی اداروں میں پڑھانے پر پابندی عائد کردی ہے ایک سرکاری حکم نامے میں اساتذہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو صرف سرکاری اسکولوں میں داخل…
182 سرکاری ملازمین کی نیب سے پلی بارگین کی تفصیلات سامنے آگئیں
182 سرکاری ملازمین کی 2002ء سے 2013ء کے درمیان قومی احتساب بیورو (نیب) سے پلی بارگین کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ریجن کے 48، لاہور ریجن کے 40، خیبر پختونخوا کے 55، کراچی کے 18 اور بلوچستان 21 سرکاری ملازمین نے پلی بارگین کے ذریعے…
کراچی پولیس نے بلوچ لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو احتجاج کے دوران گرفتار کرلیا
کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کے دوران سندھ پولیس نے بلوچ لاپتہ افراد کے خاندان کی کئی خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیل کے مطابق کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کے دوران سندھ پولیس نے بلوچ لاپتہ افراد کے خاندان کی کئی خواتین کو گرفتار کر…
طالبان افغان ہوائی اڈوں کو چلانے کے لیے متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاہدے پر دستخط کریں گے
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ملا عبد الغنی برادر نے اس معاملے کا اعلان ٹوئٹر کے ذریعے کیا تھا اور بعد ازاں کابل میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی انتظامیہ یو اے ای کے ساتھ معاہدے کے ذریعے ائیر پورٹ کی تجدید کرنے جا رہی ہے یہ…
اسلام آباد، بلوچستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق رات 12 بج کر 36 منٹ پر پاکستان، ایران اور افغانستان میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ تاہم محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) نے کہا کہ زلزلے کا مرکز افغانستان کا…
وزارت صحت کی حکام کو ‘منکی پاکس’ کے خلاف الرٹ رہنے کی ہدایت
وفاقی وزارت کی جانب سے دنیا کے مخلتف ممالک میں منکی پاکس کے کیسز سامنے آنے کے بعد تمام اسٹیک ہولڈرز، خاص طور پر ملک میں داخلی راستوں کی نگرانی کرنے والے سینٹرل ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کو چوکس و چوکنا رہنے کا کہا گیاہے قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ وائرس کے خلاف…
سندھ اور پنجاب کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بھی دفعہ 144 نافذ
سلام آباد میں دفعہ 144 دو ماہ کے لیے نافذ کی گئی ہے جس کا دائرہ ریڈ زون کے ایک کلو میٹر تک بڑھا دیا گیا ہے، دفعہ 144مختلف شاہراہوں تک بڑھایا گیا ہے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر سندھ اور پنجاب کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بھی دفعہ 144 نافذ…
حکومت کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
اتحادی جماعتوں کے اراکین کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کہا پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 25 مئی کو لانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد مارچ کیا جارہا ہے، یہ کوئی جمہوری مارچ نہیں بلکہ قوم کو تقسیم کرنے، ملک میں افراتفری اور…