2 سال ورک فرام ہوم کا نتیجہ: دفتر بلانے پر 800 ملازمین مستعفی
نئی دہلی: بھارت میں گزشتہ 2 سال سے گھر سے کام کروانے والی ایک کمپنی نے ملازمین کو واپس دفتر بلایا تو 800 ملازمین نے استعفیٰ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ٹیک کمپنی کے تقریباً 8 سو سے زائد ملازمین گزشتہ 2 ماہ کے اندر ورک فرام ہوم ختم ہونے پر دوبارہ…
”شہباز شریف کمر درد کے چیک اپ کے لیے بیرون ملک ہیں“ عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی
خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کرنے کے کیس میں ملزم، وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر کردہ منی لانڈرنگ کیس میں پیشی سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی جبکہ ایف آئی اے وکیل نے بھی مہلت طلب کرلی وزیر اعظم شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس…
کراچی یونیورسٹی حملے کے ذمہ داروں کو سزا ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں چینی باشندوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک اس خوفناک نقصان پر غمزدہ اور صدمے میں ہے ،کراچی یونیورسٹی کے اندر گزشتہ ماہ ہونے والے خودکش حملے کے مجرمان کو مثالی سزا دینے تک حکومت چین سے…
انڈیا اور پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدید لہر: اے سی کے بغیر آپ اپنے گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھ سکتے ہیں؟
موسمیاتی تبدیلی پوری دنیا کے لیے موضوع فکر ہے۔ زمین کے درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کہیں گلیشیئر پگھل رہے ہیں تو کہیں جنگلوں میں آگ لگ رہی ہے۔ گرمی سے لوگ پریشان ہیں۔ گھروں اور دفاتر میں گرمی پر قابو پانے کے لیے ایئر کنڈیشنرز لگائے جا رہے ہیں۔…
سیالکوٹ: بغیر اجازت پی ٹی آئی جلسے کی تیاری, پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار سمیت متعدد گرفتار
سیالکوٹ میں آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کی بغیر اجازت تیاریاں رکوانے کے لیے پولیس کی بھاری نفری جلسہ گاہ پہنچ گئی اور گراؤنڈ کا گھیراؤ کرلیا۔ جلسہ گاہ میں پولیس بھاری مشینری کے ساتھ گراؤنڈ کی اکھاڑ پچھاڑ کرنے لگی، سامان ہٹائے جانے پر پی…
کیا ملک میں آٹے کی قیمت بڑھنے والی ہے؟
ملک احمد خان پنجاب کے ضلع میانوالی کے زمیندار ہیں، انہیں اپنی تقریباً دو سو کنال زرعی اراضی سے اس سال کوئی دو سو سے زائد گندم کی بوریوں کی پیداوار ہوئی، جبکہ ملک احمد خان کے مطابق انہوں نے گذشتہ سال اسی زمین سے تین سو سے زائد بوریوں کی پیداوار حاصل کی…
والدین کا بیٹے پر مقدمہ: بچہ پیدا کرو یا چھ لاکھ 50 ہزار ڈالر دو!
ایک بھارتی جوڑے نے عدالت میں اپنے بیٹے پر کیس کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اور ان کی بیوی ایک سال میں بچہ پیدا کریں یا انہیں ساڑھے چھ لاکھ ہزار ڈالر ادا کریں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 61 سالہ سنجیو اور 57 سالہ سادھنا پرساد نے کہا…
”پلیز لینڈ کروا دے بھائی“ عالیہ بھٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی ’پلیز بھائی لینڈ کروا دے‘ وڈیو سے مشہور ہونے والے وپن کمار کے ساتھ چاکلیٹ کے ایک اشتہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں انہیں وپن کمار کے ساتھ پیرا گلائڈنگ کرتے دکھایا گیا ہے یاد رہے کہ وپن کمار وہ شخص ہیں، جن کی ایک…