16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق عوام کو پیٹرول پر فی لیٹرپر 29 روپے 60 پیسے کا سبسڈی دیتی ہے جو کہ فی لیٹر پیٹرول پر سبسڈی کی یہ رقم 16 مئی سے 45 روپے 15 پیسے تک پہنچ جائے گی اور اگر مکمل طور پر سبسڈی…
پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے میں اضافہ، سرکار حرکت میں
لاہور: صوبہ پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے کے مریضوں میں تیزی سے اضافے کے بعد ناقص آئس کریم اور مشروبات کی فروخت پر پابندی اور پینے کے پانی کی سیمپلنگ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ…
قتل کی سازش: وڈیو ریکارڈ کروالی، سازش کرنے والوں کے نام لیے ہیں. عمران خان کا بڑے جلسے سے خطاب
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف قتل کی سازش تیار ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وڈیو ریکارڈ کروالی ے، جس میں تمام کرداروں کے نام لیے ہیں سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ…
اینڈریو سائمنڈز ٹریفک حادثے میں ہلاک
سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ ان کی گاڑی کوئین سلینڈ کے علاقے ٹاؤنزول میں حادثے کا شکار ہوئی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق واقعے کو حال ہی میں شین وارن کے انتقال کے بعد اسپورٹس کے لیے بڑا دھچکا سمجھا جا رہا…
سندھ میں پانی کا بحران، قومی اسمبلی کی ٹیم کا گڈو بیراج کا دورہ
کراچی: پانی کے بحران اور صوبوں میں پانی کی غیرمنصفانہ تقسیم کے دعوؤں کا جائزہ لینے کے لیے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل و آب پاشی کے عہدیداران نے گڈو بیراج اور اس سے متصل کنال کا دورہ کیا یہ دورہ ایسے وقت میں پیش آیا جب پانی کی شدید قلت کے…
پیسے کی اہمیت کا اندازہ ہے, پرتعیش زندگی کی چاہ نہیں: پنکج ترپاٹھی
’مرزاپور، گینگ آف وسیع پور، بیریلے کی برفی، فکرے، سنگھم اور دبنگ‘ جیسی فلموں میں شاندار اداکاری کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں گھر جانے والے بولی وڈ اداکار پنکج ترپاٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بچپن میں کبھی کبھار ہی نقد پیسے دیکھے تھے اور ان کے گھر…
امریکی ریاست نیویارک میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیو یارک کے شہر بفیلو کی ایک سپر مارکیٹ میں فوجی یونیفارم میں ملبوس ملزم نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 10 افراد کو ہلاک جب کہ متعدد کو زخمی کر دیا۔ فوجی یونیفارم میں ملبوس ملزم نے فائرنگ کا پورا واقعہ براہ راست…
سونی ’ایکسپریا ون فور‘ ،کیا ایپل کو ٹکر دے سکتا ہے ۔۔۔ ؟
ملٹی نیشنل موبائل کمپنی سونی نے ایپل کے ٹکر کا ’ایکسپریا ون فور‘ متعارف کرادیا، جس میں پہلی بار طاقتور آپٹیکل زوم کیمرا دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر کمپنی نے ’ایکسپریا ون فور‘ کو آن لائن فروخت کے لیے پیش کیا ہے، تاہم آئندہ ماہ تک صارفین اسے اپنے اپنے…