کینیڈا کے آرکٹِک خطے کی گہرائی میں دفن ایک برفیلا راز
جہاز ایک دم سے بائیں جانب جُھکا۔ جب اس نے آرکٹِک یعنی قُطَب شُمالی کے ٹنڈرا کی ناہموار زمین کو رن وے بنا کر اس پر اُترنے کی پہلی کوشش کی تو جہاز کا الارم بج اٹھا اور اس کی ایمرجنسی لائٹیں بھی جل اٹھیں۔ ساتھ ہی انجن کی آواز سے کیبن گونجنے لگا اور…
ذکر تین نئی دلچسپ اور حیران کن ایجادات کا
اس رپورٹ میں تین ایسی نئی ایجادات کا ذکر کیا جائے گا، جن کے بارے میں جان کر آپ بھی یقیناً حیران رہ جائیں گے میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے انجینئروں نے کاغذ جتنا باریک اور لچک دار لاؤڈ اسپیکر ایجاد کرلیا ہے جسے دیوار کے علاوہ کئی طرح…
چین پاکستان میں 28 ارب ڈالر کے کون سے نئے منصوبے لگا رہا ہے؟
چینی کمپنیوں نے سی پیک کے تحت پاکستان میں 28 ارب ڈالر کے نئے منصوبوں میں دلچسپی ظاہر کی ہے، جن میں گوادر میں آئل ریفائنری، ملک میں فائبر آپٹک کا نیٹ ورک، گاڑیاں تیا کرنے اور موبائل فون بنانے کے کارخانے سمیت 16 منصوبے شامل ہیں دستیاب دستاویزات کے مطابق…
لاہور میں قتل کی خونی واردات، جب بھائی نے بھائی کا گھر اجاڑ دیا
لاہور کے علاقے ایگرکس سوسائٹی میں 27 فروری کو معمول کی صبح تھی۔ اتوار کا دن ہونے کی وجہ سے زندگی دھیرے دھیرے شروع ہو رہی تھی۔ دوسرے تمام دفاتر کی طرح عدالتوں اور کچہری میں بھی ہفتہ وار چھٹی تھی۔ اس لیے امانت علی ایڈووکیٹ بھی اپنی اہلیہ اور دو ماہ کی شیر…
غربت کی وجہ سے اسنوکر کلب میں رہنے پر مجبور دنیا کے سب سے کم عمر چیمپیئن کیا پاکستان چھوڑ دیں گے؟
”میرے عالمی چیمپیئن بننے سے پہلے اور بعد کے معاشی اور معاشرتی حالات میں کوئی فرق نہیں آیا۔ مجھے مشورے دیے جا رہے ہیں کہ میں ابھی بہت کم عمر ہوں اس لیے یورپ، امریکہ یا برطانیہ منتقل ہو جاؤں، جہاں پر اچھا مستقبل میرا منتظر ہوگا۔ مواقع بھی موجود ہیں، مگر دل…
بھارت کی باسکٹ بال ٹیم کی کھلاڑی کی خودکشی کا معمہ: ”تمہیں معلوم ہے کہ میں اس ’پرانی تم‘ سے کتنا پیار کرتی ہوں.“
”تم پہلے جیسی نہیں رہیں، تم کتنی بدل گئی ہو، تم کتنا ہنستی اور باتیں کرتی تھیں، جب تم کسی سے ملتیں تو اس سے بات کر کے خوش ہوتی تھیں، تمھیں معلوم ہے کہ میں اس ’پرانی تم‘ سے کتنا پیار کرتی ہوں…“ ”لیکن آج تم نے خود کو سمیٹ لیا ہے۔ تم نے…
ویت نام: خاتون باکسر نے سڑکوں سے عالمی چیمپیئن شپ تک سفر کیسے طے کیا
اپنی نوجوانی سے سڑکوں پر زندگی گزارنے تک نگوین تھی تھونی کو ویت نام کی پہلی باکسنگ ورلڈ چیمپیئن بننے کے لیے غربت اور صنفی تعصب کے رویے برداشت کرنے پڑے پچیس سالہ باکسر نے اکتوبر میں جاپان کی دفاعی چیمپیئن ایٹسوکو ٹاڈا اپ سیٹ شکست سے دوچار کرتے ہوئے اور…
شاری کی مجید بریگیڈ میں شمولیت اور فدائی مشن کے بارے میں جانتا تھا: شوہر ہیبتان بلوچ
کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملہ کرنے والی شاری بلوچ نے یہ اقدام کیوں اٹھایا تاحال کوئی واضح موقف سامنے نہیں آیا ہے۔ تحقیقاتی ادارے کسی بریک تھرو تک تو نہیں پہنچے تاہم حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات اطمینان بخش حد تک جاری ہیں، جبکہ حملہ آور اور چینی شہریوں کی…