گھر کی دیوار پر سبزیاں اگائیں اور گھر میں ہی موبائل فون مائکرو چپ سے میڈیکل ٹیسٹ کریں
اب دیوار پر لگے نظام سے تازہ سبزیاں کمرے میں اگائیں ایک ایسا آلہ، جو گھر کے کسی بھی کمرے میں پینٹنگ کی طرح ٹانگا جاسکتا ہے، اور جو صرف پانی کی بدولت ہرے پتوں والی تازہ سبزیاں کسی کیمیائی اجزا کے بغیر کاشت کرسکتا ہے، ہے نا حیرت انگیز بات! اسے بنانے والی…
امریکی جیل سے فرار قیدی اور گارڈ کے درمیان معاشقے کا انکشاف
امریکی پولیس جیل سے مفرور ایک قیدی اور اس کی معاونت کرنے والی محافظ کو تلاش کر رہی ہے، جن کے بارے میں اب یہ معلوم ہوا ہے کہ ان کے درمیان ’خصوصی تعلق‘ تھا امریکی ریاست ایلاباما میں پولیس شیرف کے دفتر سے جاری بیان میں ان تازہ ترین معلومات کے بارے میں بتایا…
بھارت: اجتماعی ریپ کی شکایت درج کروانے والی تیرہ سالہ دلت لڑکی سے تھانیدار کا مبینہ ریپ
بھارت میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکایت لے کر پولیس اسٹیشن پہنچنے والی کم عمر دلت لڑکی ایس ایچ او کی جنسی درندگی کا نشانہ بن گئی اترپردیش میں ایک تیرہ سالہ لڑکی کا کہنا ہے کہ جب وہ تھانے میں اپنے ساتھ ہونے والے اجتماعی ریپ کی شکایت درج کروانے گئیں تو…
حمزہ شہباز کی حلف برداری کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف ریفرنس بھیج رہا ہوں، گورنر پنجاب
صوبہ پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کا ’غیر قانونی‘ فیصلہ سنانے والے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) ریفرنس بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس…
ایلون مسک نے ٹوئٹر صارفین پر فیس لگانے کا عندیہ دے دیا
ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹر کے سرمایہ میں اضافے کے لیے سرکاری اور کمرشل صارفین کے لیے معمولی فیس لگانے کا عندیہ دے دیا ہے، جو میٹاپلیٹ فارم کے حریف سائٹ فیسبک سے بہت پیچھے ہے اس حوالے سے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ایلون مسک کا کہنا تھا ”ٹوئٹر عام…
ہندو ریاست کے قیام کے لیے تاج محل کے اندر مذہبی اجتماع کا اعلان
ایودھیا کے ایک سادھو نے بھارت کو ‘ہندو راشٹر’ (ہندو ریاست) قرار دینے کے مقصد کے تحت تاج محل کے اندر دھرم سنسد (ہندو مذہبی اجتماع) کا اعلان کیا ہے۔ انتہا پسند ہندوؤں نے دعویٰ کیا ہے ہے کہ شہنشاہ شاہ جہاں کا تعمیر کردہ تاج محل دراصل ہندوؤں کا…
کیپٹاگون: ’غریب آدمی کی کوکین‘ جس کے پھیلاؤ میں شامی فوج کے افسران بھی ملوث ہیں
بیس برس کا ایک نوجوان جو نشے کی اذیت سے گزر رہا تھا، منشیات سے بحالی کے سینٹر کی راہداری سے بڑے اشتعال میں گزرتا ہے ٹی وی والے کمرے میں خوش نما لباس میں ملبوس ایک نوجوان عورت صحتیابی کے بعد کے مرحلے میں تھکے تھکے انداز میں سگریٹ کے کش لیتی ہے اور…
مسافر پرندے اتنا لمبا سفر کیوں کرتے ہیں
اب جب کہ موسم بہار آ چکا ہے، برطانیہ میں موسم گرما کے سیاح پرندے نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ سمندری عقاب پہلے ہی اپنے گھونسلوں میں واپس آ چکے ہیں، بھورے رنگ کی چڑیاں اپنے گھر بنانے کے لیے گیت گا رہی ہے اور سمندری طوطے بھی برطانوی جزائر کے اردگرد اپنی…