پیپلز پارٹی، اتحادی جماعتیں جلد بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت بنائیں گی، آصف زرداری
سابق سربراہ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتیں جلد بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بھی اپنی حکومتیں بنائیں گی ضلع شہید بینظیر آباد کے قصبہ باندھی میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے تھے جہاں منگل کو عید کے دن سابق ٹاؤن…
عراق میں مٹی کا طوفان، ایک ہزار سے زائد افراد ہسپتال منتقل
بغداد: عراق کے مختلف علاقوں میں مٹی کے شدید طوفان سے ایک شخص ہلاک اور5ہزارافراد سانس لینے میں دشواری کے باعث اسپتال پہنچ گئے۔ عراق کی وزارت صحت کے مطابق عراق کے مختلف شہرگرد کے شدید طوفان کی لپیٹ میں ہیں۔یہ ایک ماہ میں عراق میں آنا والا ساتواں مٹی کا…
امریکا انسداد دہشت گردی اور بارڈر سیکیورٹی میں پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ واشنگٹن، اسلام آباد کے سیکیورٹی امداد ساتھ کچھ شعبوں میں تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے دو طرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ہم ان شعبوں میں مل کر کام جاری…
جدید سکیورٹی فیچر گاڑیوں کے سسٹم ہیک کرنے والے ہائی ٹیک چور کیسے کاروائی کرتے ہیں؟
رواں برس مارچ کے پہلے ہفتے میں لاہور کے ایک پوش علاقے میں رات کے تقریباً دو بجے ایک گھر کے باہر کھڑی قیمتی فارچونر گاڑی کو ایک چور نے دس سے پندرہ منٹ میں اسٹارٹ کیا اور وہاں سے لے کر نکل گیا دوسری جانب اس گاڑی کے اندر ٹریکر لگانے والی سیٹلائٹ ٹریکنگ…
چند انتہائی دلچسپ سوالات کے سائنسی جوابات
اپنے مشاہدات کی بنا پر اکثر ہمارے ذہن میں ایسے سوالات جنم لیتے ہیں، جن پر کافی غور کرنے کے بعد بھی ہم کسی تسلی بخش جواب تک نہیں پہنچ پاتے اور الجھن میں پڑ جاتے ہیں، یہاں ایسے ہی کچھ دلچسپ سوالات کے سائنسی جوابات پیش کیے جا رہے ہیں اگر آئفل ٹاور سے…
ماحولیاتی تبدیلیاں اور پاکستان میں غذائی بحران کے منڈلاتے سائے
پاکستان میں بڑھتی ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ نچلے اور متوسط طبقے کا ذریعہ معاش متاثر ہو رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر مناسب اقدامات نہیں کیے گئے تو اگلے برسوں میں ماحولیاتی پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا واضح رہے کہ پاکستان کا شمار جنوبی…
’نیٹ زیرو‘ کیا ہے اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے یہ کیوں ضروری ہے؟
‘نیٹ زیرو’ سے مراد انسانی ساختہ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج اور فضا سے ان کے اخراج کے درمیان توازن ہے یہ توازن حاصل کرنے کے لیے جی ایچ جی کے اخراج کو صفر کے قریب کم کرنا ضروری ہے، بقیہ اخراج کو طویل مدتی کاربن کیپچر کے حل کے ذریعے بے اثر کیا جا…
دریائے نیل کے کنارے آباد اہرام سے بھی قدیم تہذیب کو جاننے کے لیے کھلنے والی کھڑکی
ماہرین آثار قدیمہ اس بات سے پر امید ہیں کہ دریائے نیل کے کنارے دریافت ہونے والے آثار قدیمہ سے قدیم سوڈان میں پروان چڑھنے والی قدیم نوبین تہذیب کو جاننے کے لیے ایک کھڑکی کھلی ہے شمالی سوڈان میں ٹومبوس کے آثار قدیمہ کے مقام پر صحرا میں گول پتھروں پر مشتمل…