برطانیہ میں مسلم نئی نسل میت کو غسل دینا کیوں سیکھ رہی ہے؟
برطانیہ میں مقیم خدیجہ کہتی ہیں ”اگر ہم نہیں سیکھیں گے تو پھر ہمارے مرنے کے بعد کون ہماری میت کو غسل دے گا، کون دفنائے گا“ تیئیس سالہ خدیجہ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایک ایسی تقریب میں شریک تھیں، جہاں مسلمان نوجوان بطور رضا کار میت کو غسل دینے اور…
مرد سیاستدانوں میں سے کچھ کا رویہ حیوانوں جیسا ہوتا ہے: برطانوی اٹارنی جنرل
برطانیہ کی اٹارنی جنرل سویلا بریورمین نے کہا ہے کہ مرد سیاستدانوں میں سے کچھ کا رویہ حیوانوں جیسا ہوتا ہے تفصیلات کے مطابق بی بی سی کے پروگرام ’ویمنز آور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل سویلا بریورمین نے کہا ”یہ مسئلہ وسیع تر معاشرتی رویوں سے شروع ہوتا…
آٹھ بلوچ طلبا کو غازی یونیورسٹی سے نکالنے کی وجہ کیا ہے؟
صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں واقع غازی یونیورسٹی نے آٹھ بلوچ طلبہ اور ایک ٹیچر کو مبینہ تخریبی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں یونیورسٹی سے نکال دیا ہے اور ان پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا ہے تفصیلات کے مطابق جمعے کو غازی یونیورسٹی کی جانب سے…
شوگر کی بیماری تیزی سے کیوں پھیل رہی ہے؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شوگر ٹائپ-2 کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، طبی ماہرین نے اس کی ایک بڑی وجہ دریافت کرلی ہے، جو قدرے دلچسپ بھی ہے درحقیقت فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس کے قریب رہائش ذیابیطس ٹائپ-2 سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ یہ دعویٰ…
مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دیں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ سارے پاکستانیوں کو مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دیں گے، جس کے لیے چاند رات سے تیاری شروع ہوگی سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج ہماری کور کمیٹی…
عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی
پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد گذشتہ روز پاکستان پہنچ گئے ہیں، وہ کئی ماہ سے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم تھے گزشت روز شام لاہور پہنچنے سے قبل وہ لندن سے دبئی گئے تھے، جہاں سے وہ اپنے صاحبزادے علی خان…
”رواں سال مہنگا ترین حج ہوگا“، وفاقی وزیر نے عندیہ دے دیا
پاکستانی حکومت نے حج 2022 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا اعلان کردیا ہے جو یکم سے 13 مئی تک پچاس ہزار پیشگی رقم کی ادائیگی کے ساتھ دی جا سکیں گی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبد الشکور نے عندیہ دیا ہے کہ رواں سال مہنگا ترین حج ہوگا وفاقی وزیر مذہبی…
ایم جی موٹرز اسکینڈل کیا ہے، اسے دوبارہ کیوں کھولا گیا؟
پاکستان میں چین سے درآمد شدہ مشہور ’ایم جی‘ موٹرز کی درآمد کنندہ پاکستانی کمپنی کے خلاف ’انڈر انوائسنگ‘ کے پرانے الزامات کی ایک مرتبہ پھر تحقیقات کرنے کے لیے موجودہ حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کو ایک ماہ کے اندر رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت…