محفوظ آن لائن شاپنگ کے لیے ماہرین کے سات مشورے
آن لائن شاپنگ کرنے والوں کو دھوکے بازوں کے جال میں پھنسنے سے بچانے کے لیے ماہرین نے سات اہم مشورے دیے ہیں ماہرین کا کہنا ہے ک آن لائن شاپنگ نے ہمارے لیے کافی سہولت پیدا کی ہے لیکن جہاں اس کے کئی فوائد ہیں، وہیں اس میں خطرات بھی ہیں ماہرین نے ان…
ایک ٹرک ڈرائیور کا بیٹا ویر مہان: امریکہ میں بیس بال کے پہلے بھارتی کھلاڑی سے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلر بننے تک کا سفر
ایک زمانہ تھا جب بھارت میں کرکٹ کے ساتھ ساتھ ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) اور ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے شوز کی بڑی دھوم ہوا کرتی تھی اور لوگ ان کے جنون میں مبتلا تھے انڈر ٹیکر، کین، جان سینا اور دی راک جیسے بڑے سپر اسٹار اس وقت…
’فاسٹ فار یونیٹی‘ غیرمسلموں کا مسلمانوں سے منفرد اظہار یکجہتی
اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور مذہبی رواداری اور افہام و تفہیم کو بہتر بنانے کے لیے رمضان کے مقدس مہینے میں دنیا بھر سے غیر مسلموں نے دو مہمات میں حصہ لیا عرب نیوز کے مطابق 25 سے زیادہ ملکوں نے سالانہ ’فاسٹ فار یونیٹی‘…
سابق امریکی سفیر نے خفیہ لابنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا!
عدالتی ریکارڈ سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اپنی ملازمت دوران اور ریٹائر کے بعد قطر کے لیے خفیہ لابنگ کا جرم قبول کیا ہے عدالتی دستاویز کے حوالے کے مطابق رچرڈ اولسن کو اس کام کے لیے ایک نامعلوم…
پالتو بطخ نے مبینہ قتل کا معمہ کیسے حل کیا؟
جرائم کی دنیا سے اکثر و بیشتر حیران کن خبریں اور واقعات سامنے آتے رہتے ہیں، حال ہی میں ایک ایسا ہی واقعہ رونما ہوا جس پر یقین کرنا بھی مشکل لگتا ہے واقعے کے مطابق پولیس کے تفتیشی افسران نے ایک خاتون کے قتل کا معمہ حل کرنے کا کریڈٹ ایک پالتو بطخ کا…
”خودکش حملہ آور خاتون کا کوئی تعلیمی رکارڈ نہیں ملا“
کراچی یونیورسٹی کے رجسٹرار نے کہا ہے کہ خودکش حملہ آور خاتون شاری بلوچ کا کراچی یونیورسٹی میں کوئی تعلیمی رکارڈ نہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے سب ریکارڈ چھان لیا، اس نام کی ایک اور خاتون فزکس ڈپارٹمنٹ میں تھیں، جو پاس آؤٹ ہو چکی ہیں دوسری جانب معلوم ہوا ہے…
پشاور میں پاکستان کی پہلی ہائبرڈ لیب، جو آپریشن تھیٹر بھی ہے
صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاکستان کی پہلی امراض قلب کی ’ہائبرڈ کیتھ لیب‘ کا افتتاح کر دیا گیا ہے اس لیب کا افتتاح 28 اپریل کو وزیراعلیٰ محمود خان اور وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے حال ہی میں قائم کیے گئے جدید ہسپتال پشاور انسٹیٹیوٹ آف…
کیا پاکستان میں پام آئل کی قیمتوں کو بھی آگ لگنے والی ہے؟
سلیم احمد اسلام آباد کے ایک علاقے میں سموسوں اور دیگر تلی ہوئی اشیا کی دکان چلاتے ہیں۔ گذشتہ چند ماہ سے پاکستان میں آنے والی مہنگائی کی لہر میں جہاں آٹا اور دیگر اشیا مہنگی ہوئی ہیں وہیں خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اب اُن کے لیے تلی ہوئی چیزوں…