اسرائیل کے شام میں فضائی حملے،4فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک
دمشق: اسرائیل کی شام میں بمباری سے4 شامی فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسزنے شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے کچھ کی…
سابق صدر آصف زرداری کا نام ای سی ایل سے خارج
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) سے خارج کردیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا نام ای سی ایل سے خارج کردیا گیا۔سابق صدر آصف زرداری ای سی ایل سے نام خارج ہونے کے بعد…
موسمیاتی تبدیلی سے عالمی اقتصادی پیداوار کو 4 فیصد خطرہ ہے: تحقیق
ممالک کو ان کی معیشتوں کی صحت کی بنیاد پر کریڈٹ اسکور دے کر درجہ بندی کرنے والی کمپنی پی اینڈ ایس گلوبل نے منگل کو ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں سمندر کی سطح میں اضافے کے ممکنہ اثرات، گرمی کی لہر میں باقاعدہ اضافہ، خشک سالی اور طوفانوں کا جائزہ لیا گیا…
شور کے خلاف عالمی دن: شور کی آلودگی، جس پر سب چپ ہیں!
ہر سال 27 اپریل کو شور کے خلاف عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس کے بارے میں آگہی پیدا کی جاتی ہے. شور دراصل سماعت پر گراں گزرنے والے ناپسندیدہ آواز یا آوازوں کے اس مجموعے کو کہتے ہیں، جو انسانوں کو بے چین کر دیتا ہے اور جس کا ہم…
اقوام متحدہ: اب ویٹو پاور کے استعمال کا حساب بھی دینا ہو گا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد کو تالیوں کی گونج کے ساتھ اتفاق رائے سے منظور کیا گیا، جس کے تحت اب ویٹو پاور کا استعمال کرنے پر ان ممالک کو ویٹو کرنے کی توجیہہ پیش کرتے ہوئے یہ وضاحت کرنی ہوگی کہ آخر کیسے اور کیوں ایسا کیا گیا اقوام متحدہ کی…
بلوچستان حکومت کا کشمیر کی حکومت کو طیارے کا تحفہ
بلوچستان حکومت نے اپنا پرانا طیارہ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی حکومت کو تحفے میں دے دیا ہے۔ اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر کیا سرکاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ…
”مداخلت ہوئی ہے تو اس کا مطلب سازش پہلے تیار ہوگئی تھی“ اعتزاز احسن کے بیان پر شیریں مزاری کیا کہتی ہیں؟
ملک کے معروف قانون داں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اعتزاز احسن کے اس بیان پر کہ ”مداخلت ہوئی ہے تو اس کا مطلب سازش پہلے تیار ہوگئی تھی“ پر پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی…
اس طرح کے فیصلے ہونگے تو عدلیہ کی ریٹنگ 130 سے نیچے ہی جائے گی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے کیسز کی سماعت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ظاہر ہے عدلیہ کی ریٹنگ دنیا میں 130 سے اوپر نہیں نیچے جائے گی پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ…