کراچی کے لئے بجلی 5روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
کے الیکڑک کی صارفین کے لئے بجلی 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی سماعت نیپرا میں ہوگی۔بجلی میں اضافے کی درخواست مارچ کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے سے کراچی کے بجلی صارفین پر 8 ارب 59 کروڑ روپے…
یورپ سے شروع ہونے والی ہیپاٹائٹس کی پُراسرار قسم متعدد ممالک کے بچوں میں تشخیص
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ یورپ کے متعدد ممالک سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں بچوں میں تشخیص ہونے والی ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم سے کم از کم ایک ہلاکت ہوچکی جب کہ کیسز کی تعداد 190 تک جا پہنچی ہے ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم رواں ماہ اپریل کے…
ٹوئٹر کی فروخت سے کیا کچھ تبدیل ہوگا؟
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اور ٹوئٹر کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، جس کے بعد وہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے اکیلے مالک بن جائیں گے۔ ایلون مسک کے مالک بننے سے قبل ٹوئٹر کے فیصلے بورڈ آف ڈائریکٹرز کرتا تھا، جس میں زیادہ تر وہ افراد شامل تھے جو ٹوئٹر کے…
اناج کی عظیم ڈکیتی اور روس یوکرین جنگ سے عالمی بحران کی جانب بڑھتی دنیا
یوکرین پر روس کے حملے سے ایک ایسا منظر نامہ کُھل کے سامنے آیا ہے جسے ’نئے آہنی پردے‘ سے تعبیر کیا جا سکتا ہے، ایک ایسا آہنی پردہ جو روس کو مغرب سے الگ کرتا ہے۔ عالمی منظرنامے کی اس تبدیلی پر ماہرین خوراک کا عالمی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کر رہے…
ہتھیاروں کی دوڑ: دنیا کے فوجی اخراجات بلند ترین سطح پر
ایک نئی تحقیق کے مطابق دنیا کے فوجی اخراجات 2021ع میں پہلی بار 2 کھرب ڈالر سے تجاوز کرتے ہوئے اس سطح پر پہنچ گئے ہیں، جس کی پہلے کوئی نظیر نہیں ملتی اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کے محققین نے پیشگوئی کی ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد…
کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں دھماکا، تین چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک
کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے باہر وین میں دھماکے کے نتیجے میں تین چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں. ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین شامل ہیں تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے باہر کھڑی وین میں دھماکا ہوا جس…
دو سو ملین یورو کی لاٹری جیت کر ماحولیاتی خیراتی ادارہ بنانے والا ایک گمنام شخص
لاٹری کا ایک بہت بڑا انعام نکلنے کے بعد سخاوت اور فیاضی کی ایک انوکھی مثال سامنے آئی ہے، جہاں ایک شخص نے اپنی ذاتی خواہشات کو پورا کرنے کی بجائے یہ رقم انسانی زندگیوں کی حفاظت اور دنیا کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے مقاصد کے لیے مختص کر دی ہے 200 ملین یورو…
سعودی علاقہ جازان، جہاں آم کی ساٹھ سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں
جازان علاقہ البحا کے بعد سعودی عرب کا دوسرا سب سے چھوٹا علاقہ ہے۔ یہ یمن کے بالکل شمال میں بحیرہ احمر کے جنوبی ساحل کے ساتھ 300 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کا رقبہ 11،671 کلومیٹر ہے اور 2017 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 1،567،547 نفوس پر مشتمل ہے…