انڈین ریاست بِہار میں واقع ’انجینیئروں کے گاؤں‘ کی کہانی، جہاں مشینوں کی آواز موسیقی بن کر گونجتی ہے۔۔
جب ہم انڈین ریاست بِہار کے بارے میں بات کرتے ہیں، تو لاشعوری طور پر ہمارے ذہن میں اس کا تصور سب سے کم پڑھی لکھی ریاست کے طور پر ابھرتا ہے۔۔ لیکن اسی ریاست میں ایک ایسا گاؤں بھی ہے، جسے ’بِہار کا مانچسٹر‘ کہا جاتا ہے، اب یہ آئی آئی ٹیز یا انجنیئروں…
جسم پر پھوڑوں سے لے کر گردے کی پتھری تک۔۔ بیس بدترین جسمانی درد
کون سا جسمانی درد سب سے زیادہ تکلیف دہ ہے۔۔۔ اس کا سیدھا سا جواب تو یہ ہے کہ ہم جس درد میں مبتلا ہوتے ہیں، ہمارے لیے وہی درد سب سے زیادہ تکلیف دہ ہے لیکن یقیناً درد ایک مشکل موضوع ہے۔ یہ فیصلہ کرنا کہ کون سا درد زیادہ تکلیف دہ ہے، اس…
کرکٹ میچ میں عجیب واقعہ، ایک ہی گیند پر نو بال، ہٹ وکٹ اور چھکا
کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے، جہاں کسی بھی ایک گیند پر کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے ون ڈے میچ کے دوران ایک ایسا ہی دلچسپ واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ہی گیند پر نو بال، ہٹ وکٹ اور چھکا لگ گیا آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ویمنز…
’بالی وڈ‘ ۔۔۔ ہندی فلم انڈسٹری پر یہ نام کیسے پڑا؟
انڈیا کی ہندی فلم انڈسٹری کے لیے جو سب سے معروف نام استعمال کیا جاتا ہے، وہ ہے ’بالی وڈ‘ ۔۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ نام کیسے وجود میں آیا اور انڈین فلم ساز اور نقادوں کی بڑی تعداد اسے کیوں ناپسند کرتی ہے؟ بالی وڈ کا لفظ سنتے ہی دھیان ’ہالی…
پاکستان میں سب سے زیادہ نوجوان ذیابیطس کا شکار۔۔ بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
دنیا بھر میں دیگر ممالک کے مقابلے پاکستان میں سب سے زیادہ نوجوان آبادی ذیابیطس میں مبتلا ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں ذیابیطس کے پھیلاؤ سے متعلق پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ثناءاللہ گھمن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 30.8 فیصد نوجوان…
سمندری ہیٹ ویوز آبی غذائی چین کو متاثر کر سکتی ہیں، تحقیق
ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ سمندری گرمی کی لہریں سمندری فوڈ چین کی بنیاد کو تبدیل کر رہی ہیں، ماحولیاتی نظام اور ممکنہ طور پر عالمی خوراک کی فراہمی میں خلل ڈال رہی ہیں۔ آسٹریلیا کی نیشنل سائنس ایجنسی CSIRO کی رہنمائی میں تحقیقات کرنے والے محققین کے…
پاکستان کےانتخابات: بین الاقوامی میڈیا اور طاقتور ممالک کیا کہتے ہیں؟
انتخابات کسی بھی ملک میں ہوں، عالمی میڈیا کی نظروں سے اوجھل نہیں رہتے۔ پاکستان میں ووٹنگ کے دن سے پہلے ہی کئی حوالوں سے متنازع ہوجانے کے باعث آٹھ فروری کے انتخابات عالمی میڈیا، انسانی حقوق کی تنظیموں اور مبصرین کے بیانات اور تجزیوں کا مرکز بنے ہوئے ہیں…
کیرتھر نیشنل پارک کا وجود خطرے میں
کیر تھر نیشنل پارک، جو کہ متنوع جنگلی حیات اور قدرتی خوبصورتی کا ایک محفوظ مقام ہے، کو ہاؤسنگ سوسائٹیوں اور بااثر اداروں کے تجاوزات سے شدید خطرات کا سامنا ہے۔ یہ پارک، جو اپنے ناہموار علاقے، خوبصورت ندی نالوں اور مختلف انواع کی پناہ گاہ کے طور پر جانا…