چاغی میں احتجاج کے دوران 7مظاہرین زخمی
مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سےڈرائیور کو قتل کرنے پر ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی اور دالبندین میں ایک روز قبل کیے جانے والے پُر تشدد مظاہرے میں 7 افراد زخمی ہوئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد کے قریب پنچ ریک میں…
الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارن فنڈنگ کیس 30 روز میں نمٹانے سےمتعلق اسلام آبادہائی کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا زرائع کے مطابق ای سی پی کا…
نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجرا روکنے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر
اسلام آباد – ن لیگ کے لندن میں مقیم قائد نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی مذکورہ درخواست پر چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ پیر کے روز سماعت کریں گے میاں نواز شریف نومبر…
”پرانا پاکستان“ ن لیگ کا جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کا اعلان، 90 کا لاہور یاد آ گیا، جمائما
سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ان کی لندن کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کی منصوبہ بندی پر تنقید کرتے ہوئے اسے ’پرانے پاکستان‘ میں واپسی قرار دیا ہے گزشتہ روز نواز شریف کے قریبی عزیز اور ن لیگ کے رہنما…
تیار رہیے! چار سیارے ایک سیدھ میں آنے والے ہیں
کراچی: آسمانی مشاہدے کا شوق رکھنے والے آئندہ ہفتے میں ایک زبردست نظارے کےلیے تیار رہیں کیونکہ نظامِ شمسی کے چار سیارے یعنی زحل، مریخ، زہرہ اور مشتری ایک سیدھ میں آجائیں گے۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق، ان سیاروں کے سیدھ میں آنے کا سلسلہ 17 اپریل سے شروع…
نیا صدر مملکت کون ہوگا؟ فیصلہ نہ ہونا وفاقی کابینہ کی تشکیل میں بڑی رکاوٹ
نئی حکومت میں عہدوں کی تقسیم کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا، صدر پاکستان کون ہوگا؟ اس بات کا فیصلہ نہ ہونا وفاقی کابینہ تشکیل میں بڑی رکاوٹ بن گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئی حکومت میں عہدوں کی تقسیم کے حوالے…
عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں
کراچی: ممتاز سماجی رہنما و ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی 74 برس کی عمر میں اتنقال کرگئیں۔ بلقیس ایدھی گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں عارضہ قلب کی وجہ سے زیرِعلاج تھیں۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ کراچی…
ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے 3 آپشنز عمران خان نے نہیں فوج نے دیے، شیریں مزاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے فوج کو نہیں بلایا اور 3 آپشنز وزیر اعظم عمران خان نے نہیں بلکہ فوج نے دیے تھے۔…