اٹھارہ سال تک شمسی توانائی ذخیرہ کرنے کا طریقہ دریافت
کراچی – سائنسدانوں نے شمسی توانائی پیدا کرنے اور بوقت ضرورت استعمال کرنے سے قبل اسے تقریباً دو دہائیوں تک ذخیرہ کرنے کا ایک طریقہ دریافت کیا ہے مالیکیولر سولر تھرمل انرجی سٹوریج (ایم او ایس ٹی) نامی نظام کا استعمال کرتے ہوئے سویڈن میں چلمرز…
آسٹریلوی ٹیم کو دورہ پاکستان کے دوران دھمکی دینے والا شخص گرفتار
فیصل آباد – پنجاب کے شہر فیصل آباد کی پولیس نے پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم کو دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ جمعرات کو پنجاب پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ملزم نے آسڑیلوی وزارت داخلہ کے نمبر پر کال کر کے…
فوجی افسر کو مارپیٹ اور تشدد کا نشانہ بنانے والے لیگی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی
فوج کے ایک افسر میجر حارث کو مارپیٹ اور تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعے میں ملوث مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان نے جمعرات کو گرفتاری دے دی اس سے قبل پولیس نے گاڑی ٹریس کرکے لیگی رہنماؤں کے تین ملازمین کو گرفتار کیا تھا، اور ان کے خلاف…
پیٹرول بم : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع
اسلام آباد – پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے چند روز بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 120 روپے فی لیٹر (83 فیصد سے زائد) تک غیرمعمولی اضافے کی تجویز پیش کی. زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی شرح وصول کرنے کے لیے اس…
بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاسلسلہ شروع
کوئٹہ: بلوچستان کے 132 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 18اپریل تک متعلقہ ریٹرننگ افسروں کے پاس جمع کرائے جاسکیں گے۔ نامزد…
انفینکس ہاٹ 12 سیریز کا پہلا فون پیش
انفینکس نے ہاٹ 12 سیریز کا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ یہ اس سیریز کا سب سے کم قیمت فون ہاٹ 12 آئی ہے جبکہ جلد اس سیریز کے مزید 2 فونز پیش کرنے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔ انفینکس ہاٹ 12 آئی میں میڈیا ٹیک کا ہیلیو اے 22 پراسیسر دیا…
پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن_ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دیتے ہیں۔ امریکا اورپاکستان کے 75سال سے تعلقات ہیں…
ملک ریاض پر غیر ضروری احسانات کرنے پر، پی اے سی کی چیئرمین نیب سے پوچھ گچھ
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال سے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سے مجرمانہ کارروائی نتیجے میں پاکستان کو ملنے والے 14 کروڑ پاؤنڈز سپریم کورٹ میں بطور جرمانہ بھرنے کی اجازت دے کر غیر ضروری…