دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں، بلاول. ہمت ہے تو روک کر دکھائیں، شیخ رشید
اسلام آباد – پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر اسپیکر پیر کے دن عدم اعتماد پیش نہیں کرتے تو ہم ایوان سےنہیں اٹھیں گے، پھر دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟ اسلام آباد میں اپوزیشن قائدین…
تین عظیم مسلمان ریاضی دان، جن کے کام کو سمجھنے میں یورپی سائنسدانوں کو صدیاں لگیں
تھیوریٹیکل فزیسسٹ جِم الخلیلی کہتے ہیں ”الجبرا کے بغیر ریاضی تو کیا جدید فزکس بھی وجود میں نہ آ پاتی، الگورتھم کے بغیر کمپیوٹر نہ ہوتے اور الکلی کے بغیر کیمسٹری نہ ہوتی“ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے لیے دستاویزی فلم ’سائنس اینڈ اسلام‘ بنانے والے…
ایک مخالف کائنات، جہاں وقت پیچھے کی جانب چلتا تھا: نئی تحقیق
ایک سائنسی جریدے میں شائع ہونے والے مقالے میں ایک عجیب نظریہ پیش کیا گیا ہے، جو بگ بینگ سے پہلے ہماری کائنات سے ملتی جلتی ایک مخالف کائنات کے وجود کی طرف اشارہ کرتا ہے، جہاں وقت پیچھے کی جانب چلتا تھا سائنسی جریدے ’اینالز آف فزکس‘ میں اشاعت کے لیے منظور…
اُڑنے والی اسپیڈر موٹر سائیکل جو فضا کی بلندیوں میں لے جائے
لگ بھگ بارہ برس کی عمر میں ڈیوڈ مے مین نے باڑ کے ٹکڑوں اور گھاس کاٹنے کی ایک پرانی مشین سے ہیلی کاپٹر بنانے کی کوشش کی تھی، لیکن ان کی یہ کوشش کامیاب نہیں ہو سکی۔ ان کی یہ مشین نہ صرف یہ کہ اُڑ نہیں سکی، بلکہ الٹا انہیں باغ کی باڑ…
’حق دو تحریک ختم نہیں ہوئی‘ گوادر میں دوبارہ دھرنا جاری
گوادر – بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں شہری ایک بار پھر ’حق دو تحریک‘ کے تحت سراپا احتجاج ہیں اور انہوں نے گوادر بندرگاہ کو جانے والے راستے کو جمعے (18 مارچ) سے بند کر رکھا ہے، جس کی وجہ سے آمد و رفت معطل ہے دھرنے کی سربراہی ایک بار پھر مولانا…
شوہر سے دوستی پر پولیو ورکر نے اپنی ساتھی کو قتل کرادیا، اجرتی قاتل کیسے گرفتار ہوئے؟
پشاور – وہ بظاہر قتل کا ایک عام واقعہ تھا، ایک ہیلتھ ورکر کے قتل کا واقعہ جو پاکستان میں پہلے بھی ہوتے رہے ہیں لیکن قتل کرنے والے نے ایک اسپورٹس بائیک کا استعمال کیا اور آگے چل کر یہی بائیک قاتل کا سراغ لگانے مددگار بنی قتل کا یہ واقعہ ڈھائی ہفتے…
یوکرین نے روس سے مذاکرات کا مطالبہ کر دیا
یوکرین کے صدر کے مطابق روس کے لیے ’اپنی غلطیوں کے نقصان کو کم کرنے‘ کا واحد راستہ امن و سلامتی پر بات چيت ہے۔ امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب سے کہا ہے کہ اگر چین روس کی حمایت کرتا ہے تو اس کے ’مضمرات اور نتائج‘ ہوں گے روسی فوجوں کے گھیرے…
روس کی لیویو ہوائی اڈے کے قریبی علاقے سمیت یوکرین بھر میں بمباری
روس کے میزائلوں نے یوکرین کے انتہائی مغرب میں واقع لیویو کے ہوائی اڈے کے قریب میزائلوں سے حملہ کرتے ہوئے ملک بھر میں فضائی بمباری کو مزید پھیلا دیا ہے، روسی بمباری نے جنگی جرائم اور شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کے الزامات کو تقویت دی ہے غیر ملکی خبر…