تحریک عدم اعتماد پر جوڑ توڑ کا فائنل راؤنڈ شروع، ترین گروپ کا حکومت سے رابطہ. قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس 25 مارچ کو طلب
اسلام آباد – متحدہ اپوزیشن کی قیادت ق لیگ، ایم کیو ایم اور بی اے پی م کے ساتھ روابط تیز کر دیئے ہیں اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کیے جانے کے بعد تحریک عدم اعتماد پر جوڑ توڑ کا فائنل راونڈ شروع ہوگیا ہے، اور…
فیسبک اکاؤنٹ لاک ہونے کی وجہ کیا ہے؟
کراچی – اگر آپ پریشان ہیں کہ آج فیسبک اکاؤنٹ اوپن کیوں نہیں ہورہا تو درحقیقت یہ آپ کی اپنی غلطی ہوسکتی ہے دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے کچھ صارفین کے اکاؤنٹس لاک کیے گئے ہیں، جن کے لیے ٹو فیکٹر آتھنٹیکشن کے ساتھ 17 مارچ تک…
اخبار نے میگھن مارکل پر ’تہمت‘ لگانے کے لئے بھاری رقم کی پیشکش کی، سائمن ریکس
امریکی اداکار، گلوکار و ریپر سینتالیس سالہ سائمن ریکس نے انکشاف کیا ہے کہ ایک برطانوی اخبار نے انہیں شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل پر ’تہمت‘ لگانے کے لیے بھاری رقم کی پیشکش کی تھی، جو انہوں نے مسترد کردی تھی شوبز ویب سائٹ ’ای ڈبلیو نیوز‘ کے مطابق…
دوطیاروں کے پائلٹ دورانِ پرواز جہاز بدلنے کے لیے تیار
ویانا – اگلے ماہ ہوابازی کی تاریخ میں ایک دلچسپ مظاہرہ براہِ راست نشر کیا جائے گا دو پروپیلر طیاروں کو ایک مخصوص بلندی تک لے جا کر دونوں پائلٹ طیارے سے جست لگائیں گے اور نوز ڈائیونگ کرکے نیچے گرتے طیارے پر اتریں گے اس طرح دونوں ہواباز دورانِ پرواز…
’شہر تباہ ہوگیا‘: روسی فوج ماریوپول میں داخل. نیکسٹ جنریشن ہائپر سونک میزائلوں سے حملہ کیا. روس کا دعویٰ
ماریوپول – روسی افواج یوکرین کے محصور اور تباہ حال ساحلی شہر ماریوپول میں مزید اندر تک داخل ہوچکی ہیں، جہاں شدید لڑائی کے بعد اسٹیل پلانٹ کو بند کر دیا گیا ہے، جبکہ یوکرینی حکام نے ایک بار پھر مغرب سے مدد کی اپیل کی ہے خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق…
بلوچستان کابینہ نے ریکوڈک منصوبے پر نئے معاہدے کی منظوری دے دی
کوئٹہ – بلوچستان حکومت نے سونے اور تانبے کے اربوں ڈالر مالیت کے ریکوڈک منصوبے پر نئے معاہدے اور سیٹلمنٹ کی منظوری دے دی ہے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یہ منظوری وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے زیر صدارت کابینہ کے خصوصی اجلاس…
اپوزيشن کا یو ٹرن، او آئی سی پر اثر انداز نہ ہونے کا اعلان
اسلام آباد – اپوزيشن جماعتوں نے او آئی سی اجلاس کے موقع پر کسی بھی طرح اثر انداز نہ ہونے کی یقین دہانی کا اعلان کیا ہے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس کے موقع پر اسلامی دنیا کے وزرائے خارجہ، مندوبین اور دیگر…
آصف زرداری کے ایم کیو ایم سے معاملات طے پاگئے، شہباز شریف
اسلام آباد – مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ آصف علی زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ سے معاملات طے پانے کی نوید سنادی ہے شہباز شریف نے کہا ”چوہدری صاحبان منجھے…