انتخابی ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ
وزیراعظم عمران خان کو جرمانہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر لوئر دیر کی جانب سے کیا گیا۔ ڈی ایم او کی جانب سے وزیراعظم کو 22 مارچ تک جرمانہ قومی خزانے میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈی ایم او نے ہدایت کی کہ جرمانہ جمع کروا کر رسید فراہم کی جائے علاوہ ازیں…
بھارت کا روس سے تیل خریدنا پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں ہے، امریکا
واشنگٹن – وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اگر بھارت روس سے رعایتی تیل خریدتا ہے تو یہ روس پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں ہے لیکن ایسا کرنا نئی دہلی کو تاریخ کے غلط رخ پر ڈال دے گا تازہ ترین نیوز بریفنگ میں وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے زور…
جب اسٹالن نے اپنے بیٹے کو جرمن فوج کی قید میں مرنے دیا
سوویت یونین کے رہنما جوزف اسٹالن کا بچپن اتار چڑھاؤ میں گزرا۔ خاندان کے ساتھ ان کے تعلقات معمول پر نہیں تھے۔ ان کے والد شراب کے عادی تھے اور ان کی ماں کے ساتھ ساتھ انہیں بھی تشدد کا نشانہ بناتے تھے جوزف اسٹالن اپنی ماں کی توقعات پر بھی پورے نہیں اتر سکے،…
برطانوی جیلوں میں مسلمانوں کی تعداد بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟
لندن – برطانیہ کی آبادی تقریباً چھ کروڑ اَسّی لاکھ ہے، جس میں سے جیلوں میں موجود قیدیوں کی تعداد تقریباً اَسی ہزار ہے، جو کل آبادی کا 0.088 فیصد بنتی ہے۔ یعنی دس لاکھ میں سے ایک سو سڑسٹھ افراد جیلوں میں مختلف سزائیں بھگت رہے ہیں۔ جرائم میں ہونے…
حیرت انگیز کیچوا، جو دماغ کے بغیر بھی ’پیچیدہ اور ذہین فیصلے‘ کرسکتا ہے!
کیلیفورنیا – امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ایک معمولی کیچوا، جس میں باقاعدہ طور پر کوئی دماغ نہیں ہوتا، ایسے پیچیدہ فیصلے بھی کرسکتا ہے کہ جو اس کے لیے دور رس فوائد کے حامل ہوں اس تحقیق کی تفصیلات موقر آن لائن ریسرچ جرنل ’’کرنٹ بائیالوجی‘‘…
ایران : مرد و خواتین جسم فروشی سے ناخوش، مگر پیسوں کی خاطر مجبور!
تہران – ندا کا تعلق ایران کے دارالحکومت تہران سے ہے اور وہ طلاق یافتہ ہیں دن کے اوقات میں وہ ہیئر ڈریسر کے طور پر کام کرتی ہیں تو رات کے وقت وہ جسم فروشی پر مجبور ہیں، وہ اس کی وجہ گھر کے اخرجات پورے نہ ہونا بتاتی ہیں ندا کا کہنا ہے…
گنگوبائی کاٹھیاواڑی: کیا سیکس ورکرز پر بنی اس فلم کا حقیقت سے کوئی تعلق ہے؟
ممبئی – بالی وڈ کی نئی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ میں سیکس ورکر گنگا کی سخت لیکن بااختیار حقیقی زندگی کا سفر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ گنگا بعد ازاں بھارت کے دوسرے سب سے بڑے قحبہ خانے کی غیر متنازع شخصیت بن کر ابھرتی ہیں فلم اگرچہ باکس آفس میں…
ماں باپ کے لیے گھر میں جگہ نہیں، پشاور ہائی کورٹ میں ہندی فلم ’باغبان‘ کی طرح کا مقدمہ
پشاور – یہ فلم باغبان نہیں بلکہ ایک حقیقی کہانی ہے اور انتہائی المناک ہے. پشاور ہائی کورٹ میں اپنی اور اپنے شوہر کی کفالت کے لیے درخواست دینے والی ایک بوڑھی ماں، جو چھ بیٹے ہونے کے باوجود بڑھاپے میں بے آسرا ہیں اور ان کے بیٹے ماں باپ کو اپنے پاس…