مجھے کیوں نکالا‘ سے ’گھبرانا نہیں ہے‘ تک سیاستدانوں کے میم مٹیریل بننے والے جملے
کراچی – وزیراعظم عمران خان کے بارے میں مشہور ہے کہ اپنی تقاریر یا میڈیا ٹاک کے دوران بعض اوقات ایسا جملہ کہہ دیتے ہیں جو بعد میں دیر تک سوشل میڈیا یا انٹرنیٹ پر زیرِ بحث رہتا ہے۔ بعد میں ان کے سیاسی مخالفین ایسے ہی جملوں کو ان پر تنقید کے لیے…
تحریک عدم اعتماد: اہم ملاقاتیں، پی ٹی آئی کے کارکن بھی میدان میں
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سیاسی گہما گہمی میں اضافہ ہوچکا ہے اور پارلیمان میں موجود حکومتی اور اپوزیشن اتحاد اپنے اپنے طور پر تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے تیاریوں میں مصروف ہے وفاقی دارالحکومت اسلام…
تحریک عدم اعتماد کا ساتھ دینے پر پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کے ساتھ کیا ہوگا؟
اسلام آباد – اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائے جانے کے بعد اس کے قانونی پہلوؤں کے حوالے سے بحث و مباحثے جاری ہیں اور تجزیہ کار تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اور منحرف اراکین قومی اسمبلی كے خلاف كارروائی كو دو الگ…
چاروں گورنر بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ، تحریک عدم اعتماد پر حکومت اور اپوزیشن کی حکمت عملی کیا ہوگی؟
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن نے اپنے اپنے ارکان کے لیے خصوصی حکمت عملی تیار کرلی ہے دونوں اطراف نے اپنے اپنے ارکان کے "تحفظ” اور انہیں عدم اعتماد کے حوالے سے پارٹی…
”دوزخ جیسی دنیا میں آنے والی جنت“ اپنی سات دن کی بیٹی کو گولیاں مار کر قتل کرنے والا شقی القلب باپ گرفتار
میانوالی – صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی نے پولیس نے اپنی نومولود بیٹی کو گولیاں مار کر قتل کرنے والے باپ کو گرفتار کر لیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پنجاب پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے بعد آئی جی پنجاب نے…
اینڈرائڈ فونز میں اسٹوریج ختم ہونے کا مسئلہ ماضی کا قصہ بننے کے قریب
کراچی – اسمارٹ فونز میں اسٹوریج ختم ہونے پر لوگوں کو مزید اسپیس کے لیے ایپس کو اَن انسٹال کرنا پڑتا ہے ویسے تو فونز میں اسٹوریج بڑھانے کے آپشن کے باعث یہ زیادہ مسئلہ نہیں رہا مگر ہر ایک کے فون کی اسٹوریج کو اپ گریڈ کرنے کے قابل نہیں ہوتا لیکن اب…
پلاسٹک ری سائیکلنگ ماحول دشمن ’زہریلے فضلے‘ کی وجہ: امریکی ماحولیاتی ادارہ
واشنگٹن – عالمی ماحولیاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے کی غرض سے لگائے گئے پلانٹس دراصل پلاسٹک کو گندے ایندھن میں تبدیل کرنے کا کام کر رہے ہیں، جس سے زہریلا فضلہ پیدا ہوتا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اعلیٰ…
جنگ تیسرے ہفتے میں داخل, یوکرین میں بچوں کے ہسپتال پر بمباری: روس کی تردید
یوکرین نے کہا ہے کہ جنگ زدہ علاقوں سے شہریوں کی بحفاظت منتقلی کے لیے جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود روسی طیاروں نے آج ماریوپول شہر میں بچوں کے ایک ہسپتال پر بمباری کی اور مریضوں کو ملبے تلے دفن کر دیا۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے حملے کی مذمت کرتے…