آسٹریلیا کے کرکٹ لیجنڈ, شین وارن کے انتقال پر کرکٹ برادری کا اظہار افسوس
عظیم آسٹریلین لیگ اسپنر شین وارن 52سال کی عمر میں انتقال کر گئے جس پر کرکٹ برادری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شین وارن جمعہ کو تھائی لینڈ کے شہر کوہ سیموئی میں بظاہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ وارن کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں…
”کچھ بھی ہو سکتا ہے“ یوکرین روس جنگ کے پانچ ممکنہ منظر نامے
کراچی – جنگ کے مہیب سائے اور دہکتی آگ و بارود کے دھوئیں میں آگے کا راستہ دیکھ پانا بہت مشکل ہوتا ہے. میدانِ جنگ سے آنے والی خبریں، سفارتی کوششوں کا شور و غل، غمزدہ اور بے گھر افراد کے جذبات؛ یہ سب جنگ کے وہ پہلو ہیں، جو ذہن کو ماؤف کر دیتے…
پیپلز پارٹی جی ٹی روڈ اور تحریک انصاف کراچی میں امتحان دے گی، لیکن پاس کون ہوگا؟
کراچی – چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوامی مارچ جنوبی پنجاب میں موجود ہے، جبکہ اس کے مد مقابل حکمران جماعت تحریک انصاف کا مارچ گھوٹکی سے ہوتا ہوا زیریں سندھ پہنچ چکا ہے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دونوں کی مقبولیت کا اصل امتحان…
”لِلّی کی لات اور میاں داد کا بَلّہ“ پاکستان آسٹریلیا کرکٹ کے چند دلچسپ واقعات
کراچی – پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران اچانک بیٹسمین وکٹوں پر بیٹھ جاتا ہے۔ بولر کی جانب سے اس حرکت کا جواب یکے بعد دیگرے دو باؤنسرز کی صورت میں آتا ہے۔ بات یہیں ختم نہیں ہوتی بلکہ بیٹسمین اپنے دستانوں کے ساتھ تالیاں بجا کر بولر…
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ساتھ آئے غیرملکی صحافی پاکستان کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
اسلام آباد – پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے آج اپنے دورے کا آغاز راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے ساتھ کر دیا ہے خیال رہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم نے 1998 سے پاکستان کا دورہ نہیں کیا، وہ چوبیس سال بعد پاکستان آئی ہے، دونوں ٹیمیں…
فیسبک نے پاکستان میں مونیٹائزیشن شروع کر دی، کون کون اہل؟
کراچی – پاکستان میں فیسبک استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ نے پاکستانی صارفین کے لیے بھی اپنے وڈیوز سے پیسے کمانے کی سہولت یعنی مونیٹائزیشن شروع کر دی ہے اور صارفین کو اپنے بینک اکاؤنٹس کو رجسٹر کرنے کا…
سماعت، بینائی سے محروم پاکستانیوں کی کمپنی کے چرچے
اسلام آباد – عالمی موبائل کانگریس 2022 کی اشاروں کی زبان میں ترجمانی کی ذمہ داری ڈیف ٹاک نامی ایک ایسی پاکستانی کمپنی کو سونپی گئی ہے، جس کی بنیاد سماعت اور بینائی سے محروم تین پاکستانیوں نے اسلام آباد میں رکھی تھی ڈیف ٹاک کی پاکستان میں سربراہ…
انٹینا والے ہیلمٹ پہن کر سائنس دانوں کی مدد کرتی ’سیلز‘ اور پاکستان میں دریائی ڈولفن کی سیٹلائٹ ٹیگنگ
کراچی – جیو ٹیگنگ صارفین کو آلہ سے مختلف قسم کے مقام کی مخصوص معلومات تلاش کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔ مثال کے طور پر، کوئی ایک موزوں تصویری سرچ انجن میں عرض البلد اور طول البلد کوآرڈینیٹ داخل کرکے کسی مخصوص مقام کے قریب لی گئی تصاویر تلاش کرسکتا ہے…