روس-یوکرین جنگ کے نتائج پر امریکا نے پاکستان کو خبردار کردیا
اسلام آباد – امریکا نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے علاقائی اور عالمی دونوں طرح کے نتائج سامنے آ سکتے ہیں، جبکہ پاکستانی دفتر خارجہ نے رواں ہفتے کے آغاز میں 23 سفیروں کی جانب سے جاری کردہ بیان پر بھی اعتراض کرتے ہوئے اسے غیر سفارتی…
یوکرینی شہروں پر روسی حملوں میں مزید تیزی, نیٹو نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے
کئیف – یوکرین پر روسی حملہ اب دسویں روز میں داخل ہو چکا ہے اور تازہ اطلاعات کے مطابق لڑائی میں مزید شدت آ گئی ہے۔ نیز یوکرین کے متعدد شہر نئے حملوں کی زد میں آئے ہیں۔ مغربی حکام کا کہنا ہے کہ محاذ جنگ پر فرنٹ لائن کے قریب جانے والے اب تک…
پاکستان پیپلز پارٹی کا چوہدری پرویز الٰہی کے حوالے سے بڑا دعویٰ
لاہور – پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم عمران خان کے اتحادیوں کے حوالے سے ”بڑا سرپرائز“ موجود ہونے کا دعوٰی کرتے ہوئےکہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی جلد ہی صوبے کے وزیر اعلیٰ بنیں گے پی پی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ…
نادرا کی مدد سے خودکش بمبار کی شناخت، ملوث تینوں ملزمان تک پہنچ چکے. حکومت
اسلام آباد – وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اہم ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پشاور میں مسجد بم دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان تک ہم پہنچ چکے ہیں جبکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ نادراکی مدد سے خودکش بمبار کی…
روس کو یوکرین کے ہاتھوں شکست ہوسکتی ہے: امریکی وزیر خارجہ
برسلز: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ میں روس کو شکست ہوسکتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق 6 روزہ یورپ کے دورے کے دوران انٹونی بلنکن نے کہا کہ جنگ کا رُخ صدر ولادمیر پیوٹن کی منصوبہ بندی کے لحاظ…
آصفہ بھٹو نے خوفناک ڈرون حادثے میں زخمی ہونے کی تصاویر شئیر کردیں
پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری کی چھوٹی بہن آصفہ ڈرون کیمرہ سے بچتے ہوئے زخمی ہوگئیں. ڈرون کیمرہ ان پر اس وقت ٹکرا گیا جب وہ اپنے بھائی کے ساتھ کنٹینر پر کھڑی تھیں جو خانیوال میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ آصفہ بھٹو زرداری واقعے میں…
رواں موسم سرما میں سندھ کی آب گاہوں پر اس سال کتنے مہمان پرندے آئے ۔۔۔؟ شکار کے الزام میں 42 ملزم گرفتار
کراچی : موسم سرما کے آغاز پرسائیبریا سمیت دنیا کے سردترین مقامات سے مہمان پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے، مہمان پرندے انڈس فلائی وے زون کے راستے ہزاروں میل کا سفرطے کرکے کراچی سمیت سندھ بھر کی آب گاہوں کا رخ کرتے ہیں،ہرسال نومبر کے مہینے سے ان…
ایف اے ٹی ایف کا جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو 34 ایکشن پوائنٹس میں سے صرف 2 اہداف میں ناکامی کے سبب’گرے لسٹ‘ میں برقرار رکھتے ہوئے ملک کے مالیاتی نظام میں باقی ماندہ خامیوں کو جلد از جلد دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ روز پیرس میں…