وادی تیراہ کے کسانوں نے بھنگ اور چرس چھوڑ کر منافع بخش مشروم کی کاشت کیسے شروع کی؟
پشاور – صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ وادی تیراہ سے تعلق رکھنے والے چالیس سالہ خان محمد کی کمائی کا واحد ذریعۂ معاش بھنگ کی کاشت اور اُس سے حاصل ہونے والی چرس رہا ہے۔ یہ ایک غیرقانونی کاروبار تھا جو پاکستان کے سابقہ قبائلی…
خضدار کی علینہ بلوچ، جو خلانورد بن کر نیپچون پر جانا چاہتی ہیں
خضدار – پاکستان کا سب سے بڑا اور سب سے پسماندہ صوبہ بلوچستان، بلوچستان کا علاقہ خضدار، اسی خضدار کے ایک گھر کے اس کمرے میں داخل ہوتے ہی آپ کو لگے گا کہ شاید یہ کسی کا رہائشی کمرہ نہیں بلکہ سائنس کے تجربات کے لیےبنائی گئی کوئی تجربہ گاہ ہے یہاں…
پاکستان کی آئرن لیڈی: ”پہلے میں لوگوں سے ڈرتی تھی، اب لوگ مجھ سے ڈرتے ہیں“
بٹگرام – ”میں ہمیشہ سے الگ تھلگ رہنے کی عادی تھی، اسکول بھی زیادہ نہیں جاتی تھی مگر چونکہ پڑھائی میں بہت اچھی تھی اسی لیے اسکول والے غیر حاضری پر تنگ نہیں کرتے تھے۔ میں بچپن ہی سے شرمیلی تھی، کوئی ذرا آنکھیں دکھاتا تو رونا شروع ہو جاتی۔ اسکول یا…
ایک پھیری والا، جس کی زندگی سوشل میڈیا نے راتوں رات بدل کر رکھ دی
بنگال – ہم ایک ایسے ڈجیٹل ایرا میں جی رہے ہیں، جہاں ہماری زندگیوں میں سوشل میڈیا کا عمل دخل اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ شاید ہم ابھی تک ٹھیک سے کا اندازہ بھی نہیں کر سکتے، لیکن اس کا ایک محتاط اندازہ ہم اس بات سے ضرور لگا سکتے ہیں کہ سوشل…
روس یوکرین مذاکرات کا آغاز، یوکرین میں دنیا کا سب سے بڑا جہاز تباہ
کئیف – بیلاروس میں کیئف اور ماسکو کے مذاکرات کاروں کے درمیان بات چیت شروع ہو گئی ہے، تاہم بلند توقعات وابستہ نہیں کی جا رہیں، جبکہ یورپی وزرائے دفاع اس تنازعے پر گفتگو کے لیے جلد ہی ملاقات کرنے والے ہیں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے روسی…
یوکرین پر روسی حملہ: ’سارس پاکستان ہجرت کرسکتے ہیں‘
صوبہ خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلات نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ روس کے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں پاکستان ہجرت کرنے والے کرین (سارس) پرندوں کا شکار نہ کریں کیوں کہ یہ پرندے موسمی ہجرت نہیں بلکہ جنگ کی وجہ سے نقل مکانی کرکے پاکستان آئیں گے تفصیلات کے…
موسمیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کی اہم رپورٹ، جو یوکرین روس کی جنگ کی خبروں میں دب گئی
کراچی – گلوبل وارمنگ کے اثرات میں اضافے کا سبب بننے والے عوامل کی تفصیلات پر مشتمل پر اقوام متحدہ کی ایک اہم رپورٹ کو دو سو سے زائد ممالک نے منطوری دے دی ہے خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ منظوری دو ہفتے سے جاری اجلاس کے اختتام پر دی…
نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس: تمام وکلاء کو درخواستوں پر جرح کرنے کا آخری موقع
اسلام آباد :احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں تمام وکلاء کو درخواستوں پر جرح کرنے کا آخری موقع دے دیا جبکہ شریک ملزمہ کی جانب سے بریت کی درخواست پر عدالت نے نیب کو نوٹس بھی جاری کر دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے نوری آباد…