روسی گیس پائپ لائن اور یورپ سے متعلق ٹرمپ کی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی
واشنگٹن: یورپ میں توانائی کے بحران سے متعلق خدشات جرمنی کے اس اعلان کے بعد اور دگنے ہوگئے ہیں جس میں اس نے Nord Stream 2 گیس پائپ لائن کی سرٹیفیکیشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ’دی نیشنل فائل‘ کے مطابق جرمنی کے اس اعلان کے بعد، امریکہ…
عمررسیدہ خواتین کی ہڈیوں کا بہترین محافظ؛ آلوبخارا
پینسلوانیا: دنیا بھر میں وافر اگنے والا پھل آلوچہ یا آلوبخارا خشک ہونے پر ہڈیوں کے لئے بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ اگر عمررسیدہ خواتین اسے معمول میں شامل رکھیں تو ان کی ہڈیوں کی کثافت (بون ڈینسٹی) برقرار رہتی ہے۔ اگرچہ آلوبخارا ہماری پسندیدہ اشیا کی…
پاکستان سپر لیگ 7 میں کون سے کھلاڑی اہم ایوارڈز لے اُڑے؟
لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ایونٹ کے اختتام پر ملتان سلطانز کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پلیئر آف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس…
کراچی میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت کو مسمار کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت مسمار کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ غیر قانونی تعمیرات کیخلاف…
پوٹن کا روسی نیوکلیئر فورسز کو تیار رہنے کا حکم، ایٹمی جنگ کا خدشہ
ماسکو: روسی صدر ولادمیر پوٹن نے ملک کی جوہری فورسز کو مغربی جارحانہ بیانات کے پیشِ نظر تیار رہنے کے حکم دے دیا ہے۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق پوٹن کی جانب سے روسی نیوکلیئر فورسز کو دی گئی یہ ہدایت روس کے جوہری ہتھیاروں کی لانچنگ کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی ہے۔…
کیا آپ واقف ہیں؟ ہر جگہ عام استعمال ہونے والے بیسن, جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟
چنوں کے آٹے سے بنے پکوڑے تو ہر ایک کو پسند ہوتے ہیں جبکہ دیگر متعدد مزیدار پکوان جیسے بیسن کی روٹی اس سے تیار کیے جاسکتے ہیں۔ بیسن کا استعمال پاکستان بھر میں عام ہوتا ہے اور مختلف پکوان اس سے تیار کیے جاتے ہیں۔ ہر جگہ آسانی سے دستیاب بیسن کا استعمال صحت…
طالبان نے افغان شہریوں کے انخلا پر عارضی پابندی عائد کردی
طالبان نے کہا ہے کہ جب تک بیرون ملک موجود افغان شہریوں کے حالات بہتر نہیں ہوجاتے وہ مزید شہریوں کو انخلا کی اجازت نہیں دیں گے۔ ایک نیوز کانفرنس میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ’شہریوں کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے تو جب تک اس بات کی…
’ہندوتوا نظریے‘ کے خالق ساورکر کی انگریزوں سے وفاداری کی کہانی
کراچی – یہ دسمبر 1909 کی بات ہے، جب مہاراشٹر کے شہر ناسک میں ایک سترہ سالہ جوشیلے ہندو برہمن نوجوان اننت لکشمن کنہارے نے تھیٹر ڈراما دیکھنے آئے انگریز سرکاری افسر آرتھر میسن ٹپیٹس جیکسن المعروف پنڈت جیکسن کو گولی مار کر قتل کر دیا پنڈت جیکسن کے…