ساحلوں پر ’تجارتی سرگرمیاں‘ سبز کچھوؤں کے لیے خطرہ
کراچی – ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر پاکستان کے ساحلوں کا رُخ کرنے والے نایاب نسل کے سبز کچھوؤں کو موثر ماحول فراہم نہ کیا گیا، تو زیتونی کچھوؤں کی طرح سبز کچھوے بھی پاکستان کے ساحل کا رُخ کرنا چھوڑ دیں گے محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق رواں سیزن…
آسٹریلیا کا دورہ پاکستان: ڈینس للی نے اپنی قبر اسٹیڈیم میں بنانے کا کیوں کہا؟
کراچی – آسٹریلوی ٹیم چوبیس سال کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے اتوار کی صبح اسلام آباد پہنچی ہے، جہاں وہ تین ٹیسٹ میچ اور اتنے ہی ایک روزہ میچ کھیلے گی ٹیم کی قیادت فاسٹ بولر پیٹ کمنز کر رہے ہیں. پیٹ کمنز، رچی بینو کے بعد دوسرے بولر کپتان ہیں، جو…
بلوچستان کے وزیراعلیٰ قدوس بزنجو ’پری زاد‘ بن گئے!
کوئٹہ – وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے معروف پاکستانی ٹی وی ڈرامہ ’پری زاد‘ سے متاثر ہو کر بلوچستان میں اردو میڈیم سرکاری اسکولوں کا معیار بہتر بنانے کے لیے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نے اس سلسلے میں محکمہ تعلیم سے…
روس کے دشمن نمبر ون اور روسی زبان بولنے والے یوکرینی صدر کی کہانی
کراچی – 24 فروری کو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد جہاں دنیا بھر کے لوگ یوکرین-روس تنازع سے متعلق آن لائن معلومات تلاش کرنے میں مصروف ہیں، وہیں دنیا بھر میں گوگل پر سب سے زیادہ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی سے متعلق بھی معلومات تلاش کی جانے لگی ہیں…
ایک نئی سرد جنگ کی دہکتی آگ کی طرف بڑھتی دنیا
کراچی – نومبر 1989ع میں جب جرمنی کی دیوار برلن کو گرایا گیا تھا، تو سمجھا یہ جا رہا تھا کہ دنیا کی مشرق اور مغرب کی پرانی تفریق اب تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دی گئی ہے، لیکن روس اور یوکرین کی جنگ کے بعد دنیا کے حالات بڑی حد تک ایک عہد…
خارخیو کی گلیوں میں لڑائی کی اطلاعات، یوکرینی صدر نے بیلاروس میں روسی مذاکرات کی پیشکش ٹھکرا دی
کیف – یوکرائنی حکام کے مطابق روسی عسکری گاڑیاں شمال مشرقی یوکرائنی شہر خارکیف کی سڑکوں پر دکھائی دے رہی ہیں۔ ایک یوکرائنی حکومتی عہدیدار کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں چند فوجی گاڑیاں دکھائی دے رہی ہیں جب کہ ایک جلتا ہو ٹینک بھی نظر آ رہا ہے۔…
تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کے رابطوں کے بعد وزیراعظم بھی جہانگیر ترین سے رابطے پر مجبور
اسلام آباد – اطلاعات ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان نے مبینہ طور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دوری اختیار کرنے والے رہنما جہانگیر خان ترین سے رابطہ کیا ہے ذرائع کے مطابق رابطے کا مقصد بظاہر اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش معلوم ہوتا ہے کہ کہیں…
اردن میں نو ہزار سال قدیم کھنڈرات دریافت
عمان – اُردنی صحرا میں کھنڈرات کی دریافت سے ظاہر ہوا کہ یہ انسان کی اولین آباد کاریوں میں سے ایک ہے۔ ان کھنڈرات میں رہائشی کمپلیس بھی شامل ہے، جو اندازوں کے مطابق ہرن کے شکار کرنے والوں کے زیرِ استعمال رہا تھا تفصیلات کے مطابق اُردن کے ماہر آثار…