مراد سعید پر الزامات، ریحام خان کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس
اسلام آباد – پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اپنے بارے میں لگائے گئے الزامات کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے نوٹس میں ریحام خان کو مخاطب کرتے…
ذہن کو گھما دینے والا یہ فلم آپ کو ضرور پسند آئے گی
سائنس فکشن سائیکولوجیکل تھرلر فلم کوہیہرینس (Coherence) آپ کو ضرور پسند آئے گی۔ درحقیقت یہ فلم آپ کئی بار دیکھ کر بیزار نہیں ہوں گے۔ پلاٹ فلم کا آغاز بہت سادہ ہے، چند دوست رات کے کھانے کی ایک دعوت پر اس وقت اکٹھے ہوتے ہیں جب اس جگہ سے اوپر ایک پراسرار…
وائرلیس میگنیٹک چارجنگ سے لیس پہلا اینڈرائیڈ فون نوبیا زی 40 پرو
چینی کمپنی نوبیا نے ایک نیا اسمارٹ فون زی 40 پرو متعارف کرایا ہے جس میں 2 چیزیں ایسی ہیں جو پہلی بار کسی اسمارٹ فون کا حصہ بنی ہیں۔ پہلی چیز 64 میگا پکسل مین کیمرا ہے جس کے لیے سونی آئی ایم ایکس 787 سنسر استعمال کیا گیا ہے جو 35 ایم ایم…
پاکستان کا ’آخری گاؤں‘، جہاں زیادہ لوگ انگریزی بولتے ہیں
اسکردو – جب اسکردو سے ہو کر کے ٹو اور کنکورڈیا کے راستے میں پڑنے والے آخری گاؤں اسکولے پہنچا جائے تو یہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ یہاں کے لوگ اردو سے زیادہ انگریزی زبان سے واقف ہیں اس کی وجہ یہی ہے کہ کنکورڈیا اور بالتورو جانے والے کوہ پیما انگریزی…
ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ: جنہوں نے 1973ع کے آئین پر دستخط نہیں کیے
کوئٹہ – بلوچستان کی سیاست میں جب کبھی منجھے ہوئے سیاستدانوں کی بات کی جاتی ہے تو کسی سردار یا نواب کے ساتھ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کا ذکرِ بھی ضرور آتا ہے، جو یہاں کے بزرگ سیاستدانوں میں سے ایک تھے یاد رہے کہ سابقہ ممبر…
ایٹمی پلانٹ سے خارج ہونے والی گاما شعاعیں کیا ہوتی ہیں؟
کراچی – روس کے یوکرین پر حملے کے بعد وہاں موجود چرنوبل کے ایٹمی پاور پلانٹ کے تحفظ کے حوالے سے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے واضح رہے کہ روسی حملے کے دوسرے دن جمعے کو یوکرینی حکام نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کو پیغام بھیجا کہ چرنوبل…
کیا اب چین بھی تائیوان پر دھاوا بول دے گا؟
جیسے ہی یوکرین پر روسی حملے کی خبریں سامنے آئیں، مشرقی یورپ سے ہزاروں میل دور تائیوان میں لوگوں نے بڑھتی ہوئی بے چینی کے ساتھ اس پیش رفت کو دیکھا خود مختار جزیرے، جسے چین اپنا حصہ سمجھتا ہے، میں کچھ شہریوں کا ماننا ہے کہ یوکرین میں پیش قدمی جیسی صورت حال…
فیسبک، ٹوئٹر، گوگل اور دیگر کمپنیوں نے روس پر کون سی پابندیاں لگائیں
یوکرین پر 24 فروری کو حملے کے بعد جہاں امریکا اور یورپی یونین نے روس پر پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ شروع کیا، وہیں اب انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنیوں نے بھی اس پر پابندیاں عائد کرنا شروع کردی ہیں خبر رساں ادارے ’رائٹرز` کے مطابق یوکرین پر حملوں کے بعد فیسبک نے…