اوپو کے اسمارٹ فونز فائنڈ ایکس 5 اور 5 پرو میں نیا کیا ہے۔۔۔؟
فائنڈ ایکس 5 اور ایکس 5 پرو پر مشتمل اس سیریز کے فونز میں کافی کچھ زبردست ہے جیسے ہیسل بالڈ نیچرل کلر کیلیبریشن فیچر اور ماری سیلیکیون ایکس امیج پراسیسنگ چپ۔ دونوں میں سے فائنڈ ایکس 5 پرو زیادہ طاقتور فون ہے مگر دونوں کے کچھ فیچرز ایک جیسے بھی ہیں اور ان…
افغانستان میں سلسلہ وار حملوں میں 8 پولیو ورکرز کا قتل
اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہا کہ ‘ہم 4 علیحدہ علیحدہ مقامات پر ہونے والی ان ہلاکتوں کے ظلم سے حیران ہیں’۔ اقوامِ متحدہ کا کہنا تھا کہ یہ بے حس تشدد فوری طور پر بند ہونا اور ذمہ داروں کو تحقیقات کر کے انصاف کے…
میٹا نے دنیا کی تمام بڑی زبانوں کے عالمی مترجم سافٹ ویئر پر کام شروع کردیا
میٹا کمپنی نے مصنوعی ذہانت کی بنا پر گفتگو کا ترجمہ کرنے والے عالمی مترجم پلیٹ فارم کا اعلان کردیا۔ فوٹو: فائل میٹا کمپنی نے مصنوعی ذہانت کی بنا پر گفتگو کا ترجمہ کرنے والے عالمی مترجم پلیٹ فارم کا اعلان کردیا۔ فوٹو: فائل پالو آلٹو، کیلیفورنیا: فیس بک،…
امریکا، یورپی یونین سمیت متعدد ممالک کی روس پر سخت پابندیاں
خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ پابندیاں روس کو عالمی مارکیٹ میں اہم کرنسیوں میں کاروبار کرنے کی صلاحیت سے محروم کرتی ہیں اور ساتھ ہی روسی بینکوں اور سرکاری اداروں کے خلاف بھی پابندیاں بھی عائد کی گئی ہیں۔ تازہ پابندیوں میں روس کے 2 بڑے بینکوں…
اسلام آباد کا نام کس نے اور کیسے تجویز کیا؟
اسلام آباد – ایوب آباد، ایوب پور، ایوب نگر، الحمرا، اقبال پوٹھوہار، پارس، پاک ٹاؤن، پاک مرکز، پاک نگر، جناح، جناح آباد، جناح برگ، جناح پور، جنت نشان، خانہ آباد، دارالامن، دارالامان، دارالسلام، دارالجمہور، دارالفلاح، حسین آباد، ریاض، عادل نگر،…
خیبر پختونخوا: نیا پینشن نظام کیا ہے اور سرکاری ملازمین کو کیا فائدہ ہوگا؟
پشاور – خیبر پختونخوا میں حکمرا جماعت پی ٹی آئی نے سرکاری ملازمین کے لیے روایتی پینشن کا طریقہ کار ختم کرنے اور ایک نیا پینشن نظام لانے کے لیے ’خیبر پختونخوا سول سرونٹ ایکٹ‘ کی شق 19 میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے اس ترميم کے مطابق کسی بھی ملازم کی…
کراچی: دس ہزار سے زائد مشتبہ افراد کی مسلسل نگرانی کا منصوبہ
کراچی – کراچی پولیس کی کارکردگی کے سبب سندھ حکومت پر ہونے والی سخت تنقید کے بعد انہوں نے کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کےلیے توانا کوششیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نئی حکمت عملی کے تحت مجرمانہ ریکارڈ رکھنے…
روس کا یوکرین پر حملہ، دفاعی اثاثے تباہ کرنے کا دعویٰ، کئی ہلاک، یوکرین میں مارشل لا نافذ
ماسکو – صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین کے مشرق میں فوجی آپریشن کے حکم کے بعد یوکرین کے دارلحکومت سمیت مختلف شہروں میں روسی افواج نے میزائل برسائے اور فوجیں اتاریں جبکہ کیف نے ملک بھر میں مارشل لا نافذ کردیا ہے غیر ملکی خبررساں اداروں کی…