نور مقدم قتل کیس: والدین بری، ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی
اسلام آباد – نور مقدم قتل کیس میں عدالت نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے جبکہ والدین کو بری کر دیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کے سابق سفیر شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ جمعرات کو سنایا…
کیا روس یوکرین تنازع عالمی جنگ میں تبدیل ہو سکتا ہے؟
کراچی – یوکرین روس تنازع بڑھتے بڑھتے جنگ کے دہانے پہنچ چکا ہے، ان حالات میں ہر ذہن میں یہی سوال ہے کہ کیا ہم تیسری عالمی جنگ کی ابتدا دیکھ رہے ہیں؟ روس کی یوکرین میں حالیہ کارروائیاں، روسی رہنماؤں کے بیانات اور مغربی رہنماؤں کے جوابی بیانات اور روس…
بھارتی سپریم کورٹ کا "گنگو بائی کاٹھیا واڑی”کا نام تبدیل کرنے کا مشورہ
بھارتی سپریم کورٹ نے فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے جلد ریلیز ہونے والی فلم ’گنگو بائی کاٹھیا واڑی‘ کا نام تبدیل کریں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’گنگو بائی کاٹھیا واڑی‘ کے خلاف سپریم کورٹ سمیت ملک کی دیگر…
پانی میں آلودگی بتانے والا دستی ڈی این اے کمپیوٹرمتعارف
الینوائے: دنیا بھر میں آلودہ پانی کی شناخت کرنے والے بہت سے فلٹرموجود ہیں لیکن اب اصل ڈی این اے کی بنیاد پر ایک بہت دلچسپ واٹرسینسربنایا گیا ہے لیکن وہ آلودگی کا اظہار کمپیوٹر کی زبان میں کرتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق الینوائے کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی…
اسپین کے مظالم کی نشانی
بولیویا: بولیویا کے ایک کانکن نے سینگوں والی شیطانی کھوپڑیاں اور دیگر پراسرار جانور اپنے گھروں کی دیواروں پر تعمیر کئے تھے۔ لیکن اب مقامی افراد اس سے خوف کھانے لگے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ شاید اس گھر میں جادوئی اور شیطانی عمل بھی ہوتے ہیں۔ یہ مکان ایل…
روسی صدر نے یوکرین پر ‘فوجی آپریشن’ کا حکم دے دیا۔ یوکرین میں ایمرجنسی نافذ
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے مشرق میں موجود علیحدگی پسندوں کے دفاع کے لیے فوجی آپریشن کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق انہوں نے صبح 6 بجے سے کچھ دیر پہلے ٹیلی ویژن پر ایک حیران کن بیان میں کہا ‘میں نے فوجی آپریشن کا…
مرتے ہوئے شخص کے دماغ کی سرگرمی پر مشتمل ایک تاریخی مطالعہ
اسٹونیا – ایک مرتے ہوئے شخص کے دماغ کی سرگرمی پر مشتمل ایک تاریخی مطالعہ لوگوں کی ان رپورٹوں کی وضاحت فراہم کر سکتا ہے جو موت کے قریب کے تجربات میں اپنی زندگیوں کو بالکل واضح طور پر یاد کرتے ہیں اس مطالعے میں موت کے وقت دماغ میں بننے والے نمونوں کا…
روس یوکرین تنازع، پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟
کراچی – اگرچہ یوکرین کا تنازع یوں تو روس، یوکرین، امریکا اور یورپ کے درمیان اور یورپ کی سرحدوں کے اندر ہے اور پاکستان کا اس سے براہ راست کوئی تعلق نہیں، لیکن گلوبل ولیج کہلانے والی ایک دوسرے سے جڑی اس دنیا میں یہ معاملہ اتنا سادہ اور محدود نہیں حال…