کیا عمران خان اپنا ڈی این اے روس کے حوالے کریں گے؟
کراچی – جدید دور میں ڈی این اے کے گہرے رازوں کو جاننا ایک طاقتور ہتھیار ہو سکتا ہے، شاید یہی وجہ ہے کہ مغربی رہنما کورونا ٹیسٹ کی آڑ میں اپنا ڈی این اے روس کے حوالے نہیں کرنا چاہتے فی الحال ممکن ہے کہ یہ بات محض ایک افسانہ ہی ہو کہ روس…
”مجھے ووٹ نہ دینے والے ہندؤوں کی رگوں میں مسلمانوں کا خون ہے“
اتر پردیش – بھارت کی سب سے زیادہ آبادی والی شمالی ریاست اتر پردیش کے انتخابات میں حصہ لینے والے ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک سیاست دان کا کہنا ہے ”انہیں ووٹ نہ دینے والے ہندوؤں کی رگوں میں مسلمانوں کا خون ہوگا۔“ واضح رہے…
کراچی یونیورسٹی کا تیس لاکھ کا مقروض اسسٹنٹ پروفیسر دہری شہریت لے کر نیوزی لینڈ کیسے فرار ہوا؟
کراچی – مالی مسائل کا شکار کراچی یونیورسٹی کو تیس لاکھ روپے ادا کئے بغیر اور کراچی یونیورسٹی سے رخصت اور این او سی لیئے بغیر ایک بار پھر گریڈ-19 کے اسسٹنٹ پروفیسر سجاد حیدر نقوی بیرون ملک روانہ ہو گئے اطلاعات کے مطابق دہری شہریت حاصل کرکے نیوزی…
تھیلسیمیا کے علاج میں بڑی پیش رفت، جین تھراپی سے خون بنانے کی صلاحیت مکمل بحال
شکاگو – طب کی دنیا سے ایک بڑی خوشخبری یہ ہے کہ تھیلسیمیا کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ایک بین الاقوامی طویل تحقیق کے بعد جین تھراپی کی بدولت تھیلیسیمیا کے شکار بچوں میں معمول کے مطابق خون بننے لگا ہے اچھی بات یہ ہے کہ اس طرح انہیں بار بار…
’باسی کھانا کھانے کے بعد مہلک بیماری کی وجہ سے انگلیاں اور ٹانگیں کٹوانا پڑیں‘
لندن – فریج میں رکھا بچا کھچا کھانا کھانے سے اُنیس سالہ طالب علم ممکنہ طور پر مہلک مرض میں مبتلا ہو گیا، جس کے بعد اس کی دونوں ٹانگیں اور تمام کی تمام دس انگلیاں کاٹنی پڑ گئیں ڈاکٹر اور یوٹیوبر برنرڈ شو جو آن لائن چبی ایمو کے نام سے جانے جاتے ہیں،…
روس کا یوکرین پر حملے کا خدشہ، تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کے قریب جا پہنچی
کراچی – خام تیل پیدا کرنے والے بڑے ملک روس کی جانب سے یوکرین کے دو علیحدگی پسند علاقوں میں فوج بھیجنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک سو ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئیں عالمی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق کھلتے…
مستقبل میں پیمنٹ بیسڈ ہونے پر بھی آپ آفلائن رہ کر مفت میں ورڈل گیم کیسے کھیل سکتے ہیں؟
کراچی – ورڈل وہ آن لائن بزل گیم ہے، جو حالیہ مہینوں میں بہت زیادہ مقبول ہوئی ہے۔ دنیا بھر میں کروڑوں افراد روزانہ اس گیم میں پانچ حروف پر مشتمل لفظ کو بوجھنے کی کوشش کرتے ہیں اور آدھی رات کے بعد نئی گیم دستیاب ہوتی ہے اس گیم کو جنوری کے آخر میں…
ماہی گیروں نے کراچی بندرگاہ بند کردی، درآمد و برآمد مکمل منقطع
کراچی – ماہی گیروں کے احتجاج کی وجہ سے کراچی بندرگاہ بند کردی گئی ہے، جب کہ ایکسپورٹ امپورٹ مکمل منقطع ہوگئی اطلاعات کے مطابق ماہی گیروں اور وزارت میری ٹائم کے درمیان مزاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے ہیں ، جس کے بعد ماہی گیروں نے مطالبات منوانے کے لیے…