تقسیم کے وقت بھائی سے بچھڑنے والے سکہ خان کو پاکستانی ویزہ جاری
نئی دہلی – پاکستان ہائی کمیشن نے 74 سال قبل اپنے بھائی سے بچھڑنے والے بھارتی شہری محمد حبیب عرف سکہ خان کو ویزہ جاری کر دیا ہے نئی دہلی میں قائم پاکستان ہائی کمیشن نے جمعے کی شام ایک ٹویٹ میں بتایا ہے ”1947 میں اپنے بھائی سے جدا ہونے والے سکہ خان…
روس، یوکرین تنازع: بائیڈن کا مشرقی یورپ میں جلد فوج بھیجنے کا اعلان، روس کا حملہ خوفناک ہوگا، امریکی جنرل کی تنبیہ
واشنگٹن / ماسکو – امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ’اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا تو اس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوں گی‘ امریکی جنرل مارک میلی کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روس کا حملہ ’خوفناک‘ ہوگا اور اس سے بڑی تعداد میں…
حکومت کا متوسط، تنخواہ دار طبقات کو ریلیف فراہم کرنے پر غور
اسلام آباد – اطلاعات ہیں کہ حکومت نے متوسط، نچلے اور تنخواہ دار طبقات پر قیمتوں کے بڑھتے دباؤ کے پیش نظر ریلیف فراہم کرنے کے لیے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق تدابیر پر غور شروع کر دیا ہے معلوم ہوا ہے کہ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت میکرو اکنامک…
فرانسیسی کمپنی کی پہلی ایس یو وی گاڑی پاکستان میں متعارف
کراچی – پاکستانی آٹو موبائل کمپنی لکی موٹرز لمیٹڈ (ایل ایم ایل) نے فرانس کے کار ساز گروپ پی ایس اے کی پاکستان میں اسمبل کی جانے والی اولین گاڑی پیوگیوٹ 2008 کی قیمت ، فیچرز اور بکنگ کا اعلان کردیا ہے خیال رہے کہ لکی موٹرز نے 2019ع میں پی ایس اے کے…
گوادر: کوہِ باطل کے پہاڑوں کے درمیان قائم فٹبال اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش مکمل
گوادر – بندرگاہ کے شہر گوادر میں دلکش کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد کوہِ باطل کے پہاڑوں کے دامن میں قائم فٹ بال اسٹیڈیم کا بھی افتتاح کیا جائے گا، جو مکران کے شہریوں اور خاص طور پر کھیلوں کے شائقین کے لیے خوشی کا باعث بنے گا گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے…
بحیرہ جنوبی چین میں گرنے والے امریکی لڑاکا جہاز کو نکالنے میں چین اتنی دلچسپی کیوں لے رہا ہے؟
بیجنگ – چین اور امریکن نیوی ان دنوں سمندر میں گرنے والے امریکی لڑاکا طیارے ایف-35 سی تک پہلے پہنچنے کی انوکھی دوڑ کا حصہ ہیں یاد رہے کہ دس کروڑ ڈالر کی مالیت کا ایف-35 سی طیارہ بحیرہ جنوبی چین میں ایک امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے یو ایس ایس کارل…
پب جی: بیٹے نے ماں اور تین بہن بھائیوں کو یہ سوچ کر مارا کہ وہ زندہ ہوجائیں گے، پولیس
لاہور – پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے کاہنہ میں ماں، دو بہنوں اور بھائی کو قتل کرنے والے ملزم کا کہنا ہے میں پب جی میں شکست پر ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔“ پب جی گیم سے مرتب ہونے والے بھیانک نفسیاتی اثرات اور فائرنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث…
”دستخط کی الگ فیس“ طالب علم کا پشاور یونیورسٹی کو قانونی نوٹس
پشاور – یونیورسٹی آف پشاور کے لا کالج سے ڈگری مکمل کرنے والے عمر خان نے حال ہی میں ”ایک دستخط کرنے کی ایک ہزار روپے فیس“ جمع کرنے کے خلاف اپنے وکیل کے توسط سے یونیورسٹی کو قانونی نوٹس بھیجوایا ہے اس نوٹس میں عمر خان نے موقف اپنایا ہے کہ مارک شیٹ…