”ڈالر 200 روپے تک جا سکتا ہے؟“ ایکسچینج کمپنیوں کا خدشہ یا دھمکی؟
اسلام آباد – پاکستان میں کرنسی کے تبادلے کے شعبے میں کام کرنے والی ایکسچینج کمپنیوں پر حکومت کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے اور اس کے تحت نوٹسز کے اجرا پر رد عمل میں ایکسچینج کمپنیوں کے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ اس اقدام سے ملک میں ڈالر کی قیمت…
وائی فائی اسپیڈ کا انقلاب بہت جلد…
کراچی – وائی فائی انٹرنیٹ کی اسپیڈ سے نالاں صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ اس وائرلیس کمیونیکشن میں جلد بڑی تبدیلی آ رہی ہے وائی فائی بینڈ 1989 میں سامنے آئے تھے اور اس وقت سے اب تک اس کے اسپیکٹرم یا فریکوئنسی بینڈ میں کئی گنا اضافہ ہوچکا ہے، مگر…
مطالبات منظور نہ ہونے‘ پر حق دو بلوچستان تحریک نے پھر دھرنا دے دیا
اورماڑہ – بلوچستان حکومت سے معاہدے کے بعد 31 روزہ دھرنا ختم کرنے والے حق دو بلوچستان تحریک نے صوبے میں ایک مرتبہ پھر دھرنے دے دیا ہے حکومت بلوچستان کی وعدہ خلافی کو حالیہ دھرنے کی وجہ قرار دیتے ہوئے حق دو تحریک کا کہنا ہے کہ مطالبات پر عمل نہیں کیا…
گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: حکومت
گوادر – حکومت کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں کسی تیل صاف کرنے کے کارخانے یا ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے یہ بات وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے قومی اسمبلی کو گذشتہ دنوں بتائی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا…
ود ہولڈنگ ٹیکس کے بعد ڈالر دو سو روپے سے بھی مہنگا ہونے کا امکان
کراچی – ایکسچینج کمپنیوں پر اچانک ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے بعد ڈالر کی قیمت دو سو روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان ہے، جبکہ کمپنیوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے کروڑوں روپے کے نوٹس موصول ہو رہے ہیں ایکسچینج کمپنیوں کے نمائندوں نے…
سمندر کی تہہ میں آتش فشاں کیسے بنتے ہیں؟
ٹونگا – آتش فشانی کی بہت سی سرگرمیاں زیرسمندر ہوتی ہیں، تاہم ہم ان کے بارے میں عموماً زیادہ نہیں جانتے۔ ان سطور میں ہم سمندروں کی تہہ میں آتش فشاں پہاڑوں کے بننے اور پھٹنے کے عمل کی وجوہات جاننے کی کوشش کریں گے آتش فشاں پہاڑ پھٹتے ہیں تو ساری دنیا…
پوتن یوکرین پر حملہ کریں گے، امریکی صدر
واشنگٹن – امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن یوکرین میں داخل ہوں گے، مگر وہ ایک بڑی تباہ کن جنگ نہیں چاہتے یوکرین میں روسی مداخلت کے خطرے پر پریس کانفرنس کے دوران بائیڈن کا کہنا تھا کہ ”مجھے لگتا ہے…
سعودی عرب میں ساڑھے چار ہزار سال پہلے یہ پراسرار مقبرے کس نے بنائے تھے؟
ریاض – آسٹریلوی ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے سعودی عرب میں ہزاروں میل رقبے پر پھیلے ہوئے مقبروں کی باقیات دریافت کی ہیں یہ مقبرے ساڑھے چار ہزار سال قدیم ہیں اور مدینہ منورہ کے شمال میں خیبر سے لے کر ’شرواق‘ سے بھی آگے تک، کسی زنجیر کی کڑیوں کی طرح…