”دھرتی ماں کا محافظ“ کولمبیا میں 14 سالہ ماحولیاتی کارکن قتل
بگوٹا – لاطینی امریکا کے ملک کولمبیا میں ایک 14 سالہ ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرنے والے کارکن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برینر ڈیوڈ ہلاک ہونے والے دو افراد میں سے ایک تھے، جن کو ایک دیہی علاقے میں پیٹرولنگ…
این سی او سی؛ اسکولوں میں حاضری 50 فیصد کرنے سمیت مختلف پابندیوں کا فیصلہ
اسلام آباد – این سی او سی نے کورونا کی 10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں تعلیمی سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی صدارت میں این سی اوسی کا اجلاس ہوا، جس میں ملک بھر میں کورونا کی موجودہ صورتحال اور احتیاطی تدابیر پر…
شوگر کے مرض میں پاؤں کا زخم، علاج سالوں میں نہیں اب دنوں میں ممکن
نئی دہلی – شوگر کے 15 فیصد مریضوں کو پاؤں میں زخم ہونے کی کیفیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کیفیت کو طبی اصطلاح میں (diabtic foot ulcer) کہا جاتا ہے۔ ان زخموں کا کامل علاج طویل عرصے پر محیط ہوتا ہے اور اس کے بعد بھی دوبارہ انفیکشن کا خطرہ باقی رہتا…
فیفا ایوارڈز؛ لیوانڈوسکی اور الیسکیا پوٹیلاس نے میدان مارلیا
پیرس – جرمن کلب بائرن میونخ کے پولش اسٹرائیکر روبرٹ لیوانڈوسکی نے فیفا کے بہترین پلیئر کا ایوارڈ جیت لیا جبکہ ویمنز ٹرافی الیسکیا پوٹیلاس کے حصے میں آئی، جو بارسلونا ویمنز فٹبال ٹیم کی کپتان بھی ہیں تینتیس سالہ روبرٹ نے دوسری مرتبہ یہ ایوارڈ اپنے…
عرب دنیا کا موتیا اور موتیائی خدشات
عرب اسپرنگ دسمبر دو ہزار دس میں تیونس کے ایک ٹھیلے والے محمد بوالعزیزی کی احتجاجی خود سوزی سے شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے سیاسی و معاشی گھٹن سے جنم لینے والی لہر مصر ، لیبیا ، شام ، بحرین اور یمن تک پھیل گئی تیونس میں اس تحریک کے نتیجے میں نسبتاً کھلے…
ہندوتوا کی پرچارک انتہاپسند جماعت آر ایس ایس کے بارے میں آپ کتنا جانتے ہیں؟
کراچی – راشٹریہ سوایم سیوک سَنگھ (آر۔ایس۔ایس) بظاہر اپنے آپ کو ایک ثقافتی تنظیم کے طور پر متعارف کرواتی ہے، مگر حال ہی میں اس کے سربراہ موہن بھاگوت نے یہ کہہ کر چونکا دیا کہ ہنگامی صورت حال میں ان کی تنظیم صرف تین دن سے بھی کم وقفہ میں بیس لاکھ…
کراچی میں ”اٹھارہ ہزار سال پرانی تنہا زبان“ پر کانفرنس
کراچی – کراچی آرٹس کونسل میں گذشتہ رات ”بروشسکی کانفرنس“ کا اہتمام کیا گیا، جس میں گلگت سے تعلق رکھنے والے بروشوز اور دیگر شہریوں نے شرکت کی واضح رہے کہ مادری زبان کے طور پر بروشسکی بولنے والے افراد ”بروشو“ کے نام سے جانے جاتے ہیں، کراچی میں بروشو…
طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی شہری دوبارہ افغانستان جانے کے خواہاں
کراچی – ساڑھے تین سال تک طالبان کی قید میں رہنے والے اور اپنا مذہب تبدیل کر کے اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی شہری ٹموتھی ویکس اب ایک بار پھر افغانستان جانے کے خواہش مند ہیں، جن کا مسلم نام جبرائیل عمر ہے واضح رہے کہ جبرائیل عمر (ٹموتھی ویکس) کو…