طلباء الرٹ: ایچ ای سی نے پاکستان میں جعلی، غیر تسلیم شدہ یونیورسٹیوں اور اداروں کی فہرست جاری کر دی
اسلام آباد – ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستان بھر میں 140 سے زائد جعلی، غیر قانونی اور غیر تسلیم شدہ اداروں کی فہرست جاری کی ہے ادارے نے کہا ہے کہ ” اس فہرست کے علاوہ کوئی دوسرا ادارہ، جو ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر دستیاب تسلیم شدہ…
فیسبک میسنجر پر ایک میڈیکل اسٹوڈنٹ کے ساتھ امریکا سے کچھ بات چیت
میڈیکل اسٹوڈنٹ: ہائے السلام و علیکم آپ امریکی ڈاکٹر ہیں؟ میں: یس میڈیکل اسٹوڈنٹ: ماشااللہ، گڈ پاکستان سے ہیں؟ میں: ڈیر ڈاکٹر یہ میرا لنکڈان پر پبلک پروفائل کا صفحہ ہے۔ اس پر پوری سی وی موجود ہے۔ اس کو توجہ سے پڑھ لیں اور اس کے بعد آپ کو جو بھی جاننے کی…
سرحدوں کے زخم، کیا افغان خانہ بدوش ”کوچی“ اب اپنا سفر سمیٹ لیں گے؟
کراچی – ڈھلتی شام کا وقت ہے، سورج غروب ہونے کے قریب ہے، آسمان کے سرخ کناروں کی روشنی میں ایک خانہ بدوش شخص اپنے خیمے کے باہر چراگاہ سے آنے والے ریوڑ کا منتظر ہے اس کی دائیں جانب چمکدار روایتی لباس زیب تن کیے ایک جوان کوچی خاتون جنگل سے چنی گئی…
ڈرامہ سنگِ ماہ: ’عورت پر حق ملکیت جتانے کی قبائلی رسم ’غگ‘ یا ’ژغ‘ کیا ہے؟
کراچی – ”او پروردگارا… تیرے ہلمند نے ہے تجھے پکارا… خودکشی میں اگر نہ ہوتا آخرت کا خسارا، تو تیرا ہملند گردن میں پھندا ڈال کے جھول جاتا… خود کو مار دیتا اور کھوپڑی میں سیسہ اُتار لیتا… اپنے لب سی جاتا اور زہر کا پیالہ پی…
کراچی: لاپتہ عبدالحمید زہری کے بچوں کی تعلیم تک رک گئی
کراچی – گذشتہ سال 10 اپریل کو کراچی سے لاپتہ ہونے والے عبدالحمید زہری کی بیٹی سعیدہ حمید کا کہنا ہے کہ ان کے والد بلوچستان کے علاقے خضدار سے اپنے بچوں کو بہتر تعلیم کے لیے کراچی لائے، مگر اب بہتر تعلیم تو دور، بچے تعلیم جاری تک نہیں رکھ سکے کالج کی…
بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: ’اللہ نے دو بیٹے دیے، انسانوں نے دونوں چھین لیے‘
کوئٹہ – ’اللہ نے مجھے دو بیٹے دیے، لیکن انسانوں نے دونوں کو چھین لیا۔ اب بڑھاپے میں سہارا بننے کے لیے میری کوئی نرینہ اولاد نہیں رہی۔‘ یہ الفاظ ہیں، پاکستان میں صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں رہنے والے حاجی ناصر کے، جن کے پینتیس سالہ بڑے…
بھارت کا نوجوان، جو مسلمانوں سے نفرت پر مبنی تقاریر کے خلاف قانونی جنگ لڑ رہا ہے
اتراکھنڈ – دسمبر کے تیسرے ہفتے میں بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہری دوار میں ملک کی مسلم برادری کے خلاف مبینہ نفرت انگیز اور مسلمانوں کے قتل عام کی ہدایات پر مبنی تقاریر کی وائرل وڈیو لاکھوں لوگوں کی طرح گلبہار قریشی نے بھی دیکھی تھی۔ تاہم ان کا…
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کی جلتی آگ پر آسام کے وزیر اعلیٰ نے پھر تیل چھڑک دیا
آسام – ایک ایسے وقت جب بھارت میں دانشوروں اور سرکردہ شخصیات نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اقلیتوں کے خلاف نفرت انگيز بیانات پر کنٹرول کے لیے مداخلت کی اپیل کی ہے، بی جے پی کے ایک رہنما نے ایک بار پھر اسی طرز کے نفرت انگیز بیان سے مسلمانوں کے خلاف…