اوقات نماز بتانے والی موبائل ایپس یا امریکی جاسوس؟
کراچی – ایک رپورٹ کے مطابق کروڑوں مسلمانوں کی جانب سے ڈاؤنلوڈ کی جانے والی صلوٰة فرسٹ، مسلم پرو، مسلم مِنگل و دیگر ایپس، صارفین کا ڈیٹا امریکی سیکورٹی اداروں کو فروخت کر دیتی ہیں نماز کے اوقات بتانے والی موبائل ایپس کی آڑ میں امریکی جاسوس نیٹ ورک…
وہ نئے فیچرز جو 2022 میں واٹس ایپ کا حصہ بن سکتے ہیں
کراچی – واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ اپلیکشن ہے، جس کے صارفین کی تعداد دو ارب سے زائد ہے یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل نت نئے فیچرز پر کام ہوتا رہتا ہے، تاکہ اس کے صارفین کسی اور میسجنگ ایپ کا رخ نہ کریں عام طور پر یہ…
کیا تہران میں طالبان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی احمد مسعود سے ملاقات ہوئی تھی؟
تہران – طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کی تہران میں متعدد اہم شخصیات سے ملاقاتیں، متضاد بیانات کے ساتھ ہوئی ہیں اس حوالے سے جو سب سے اہم بات طالبان کے قریبی ذرائع سے معلوم ہوئی ہے، وہ یہ کہ افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ کے رہنما احمد…
اسلام آباد میں مونال ریسٹورنٹ سیل، نیوی گالف کورس کو آج ہی تحویل میں لینے کا حکم
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ نیشنل پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے اور نیوی گالف کورس کو آج ہی سی ڈی اے کی تحویل میں لینے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی…
سب سے بڑی سالانہ ٹیکنالوجی نمائش میں اس بار کون کون سی حیران کن ایجادات پیش کی گئیں
لاس ویگاس – ہر سال لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) کے موقع پر چند حیران کن گیجیٹس اور ڈیوائسز پیش کیے جاتے ہیں لوگوں کی زیادہ توجہ ٹی وی، مانیٹر اور تیز سی پی یو پر مرکوز ہوتی ہے، اس وجہ سے متعدد حیران کن ڈیوائسز نظروں میں نہیں آتیں…
بھارت: سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کی توہین آمیز مہم کے پیچھے کون ہیں؟
نئی دہلی – بھارت میں مسلم خواتین کو سوشل میڈیا پر نشانہ بنانے کی مہم میں خاصے پڑھے لکھے اور جدید تعلیم یافتہ نوجوان بھی شامل ہیں، جو انتہا پسند خیالات پر یقین رکھتے ہیں اور باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت اسے پھیلانے میں مصروف ہیں مسلم خواتین کو نشانہ…
”بائیکاٹ مری مہم“ ہوٹلوں کا کرایہ پچاس ہزار! حقیقت کیا ہے؟
اسلام آباد – ملک بھر سے چھٹیوں میں سیاحت کے لیے ملکہ کوہسار جانے والے اب وہاں حالیہ برفباری کے دوران پھنسنے والے سیاحوں کو درپیش مشکلات کو دیکھتے ہوئے مری کے بائیکاٹ کی مہم چلا رہے ہیں تاہم بائیکاٹ کی یہ مہم مری میں سیاحوں کی ہلاکتوں کی وجہ سے نہیں…
جلال چانڈیو کا وہ مداح، جس نے ایک ہزار ٹرکوں پر ان کی تصویر لگوا دی!
کراچی – سندھ میں اپنے طرز کے ماضی کے مقبول ترین گلوکار جلال چانڈیو کو جہانِ فانی سے کوچ کیے اکیس برس گزر چکے ہیں ، وہ 10 جنوری 2001 کو سول ہسپتال کراچی میں گردوں کے علاج کے دوران انتقال کرگئے تھے یکتارو اور چَپڑی کے بادشاہ کہلانے والے جلال چانڈیو…