عرب اتحاد کا یمن کو آزاد کرانے کے لیے بڑے آپریشن کا اعلان
شبوہ – عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے جنوبی یمن کے معروف علاقے شبوہ میں منگل کو پریس کانفرنس کی- انہوں نے پورے یمن کو آزاد کرانے کے آپریشن کا اعلان کردیا- اس موقع پر شبوہ کے گورنر عوض العولقی بھی موجود تھے سبق ویب سائٹ کی…
ویب تھری کیا ہے اور یہ انٹرنیٹ کو کیسے بدل دے گا؟
سیلیکون ویلی – آج کی دنیا میں جہاں ہر چیز کسی نہ کسی طرح ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے، یہ سوچنا ذرا مشکل ہے کہ ماہرین انٹرنیٹ میں مکمل طور پر تبدیلی کی ضرورت کی بات کیوں کر رہے ہیں؟ مگر یہ ہر چیز کا منسلک (کنیٹکٹڈ) ہونا ہی ہے، جس نے کئی تکنیکی…
نون لیگ اور پی پی کی قربتیں، کیا تحریک عدم اعتماد آنے والی ہے؟
اسلام آباد – پاکستان کی قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں میں ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پلیٹ فارم سے الگ ہونے والی پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی قیادت ایک بار پھر باہم میل ملاقاتوں میں مصروف ہو چکی…
پاکستانی مختصر فلم "دی پینٹرسٹ” نے بدھا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا ایوارڈ جیت لیا
پونے – پاکستانی فلم دی پینٹرسٹ نے پانچویں سالانہ بدھا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے.”بہترین تجرباتی مختصر فلم“ کا ایوارڈ جیت لیا۔ فلمی میلہ کا انعقاد بھارتی شہر پونے میں ہوا واضح رہے کہ یہ فیسٹیول گوتم بدھ کی تعلیمات کے حوالے سے منعقد کیا جاتا ہے فلم…
اب پیاز آپ کو نہیں رُلائے گی!
لندن – اب پیاز کاٹتے ہوئے، پیاز آپ کو نہیں رُلائے گی، کیونکہ برطانیہ پہلی بار ’آنسوؤں کے بغیر‘ پیاز فروخت کے لیے تیار ہے پیاز کی یہ قسم ’سنیئنز‘ جس کے بارے میں ان کے فروخت کنندہ کا دعویٰ ہے، کہ ان سے آنکھوں میں آنسو نہیں آتے، اگلے ہفتے سے منتخب…
گوادر میں زلزلہ، مکران میں سونامی کا خدشہ
گوادر – صوبہ بلوچستان کے ساحلی علاقے ضلع گوادر اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جبکہ محکمۂ موسمیات کی جانب سے مکران سب ڈکشن زون میں شدید زلزلے اور سونامی کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گوادر میں…
کوئٹہ میں پولیس کے لاٹھی چارج سے 10 ڈاکٹرز زخمی، 25 گرفتار
کوئٹہ – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف پر لاٹھی چارج کیا ہے، جس کے نتیجے میں دس ڈاکٹر اور پیرامیڈیکس زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ پچیس ڈاکٹروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق بدھ کو ینگ…
قائمہ کمیٹی میں قومی نصاب پر بحث: ’ہم آنے والی نسلوں کو دھوکا دے رہے ہیں‘
اسلام آباد – سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی و شعبہ جاتی تعلیم نے واحد قومی نصاب میں پاکستان کی جمہوری تاریخ، قومی سطح پر کی گئی ’غلطیوں‘ اور معاشرے کی زبوں حالی کے اسباب شامل کرنے کی سفارش کی ہے تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں بدھ کو ہونے والے…