ایران کی طرف سے تباہ کیے جانے والے یوکرینی طیارے میں ہلاک افراد کے لواحقین دو سال بعد بھی انصاف کے منتظر
اوٹاوا – دو برس قبل ڈاکٹر حامد اسماعیلیون کی زندگی میں اس وقت ایک افسوسناک موڑ آیا، جب ان کی اہلیہ پریسا اقبالیان اور ان کی نو برس کی بچی ریرا تہران سے براستہ کیئف یوکرینی طیارے پر واپس کینیڈا کے لیے روانہ ہوئے ڈاکٹر حامد اسماعیلیون اس واقعے کو یاد…
بسمہ بنت سعود: سعودی شہزادی کی قریب تین سال قید کے بعد رہائی
ریاض – سعودی عرب میں سماجی کارکنان کا کہنا ہے کہ ایک شہزادی اور ان کی بیٹی کو بغیر کسی الزام قریب تین سال تک انتہائی سکیورٹی والی جیل میں رکھنے کے بعد اب رہا کر دیا گیا ہے شہزادی بسمہ بنت سعود کو مارچ 2019ع میں حراست میں لیا گیا جب وہ طبی معائنے…
فیفا ایوارڈز کی دوڑ میں کون کون شامل ہیں؟
فٹبال سٹار رابرٹ لیوینڈوسکی، لیونل میسی اور محمد صلاح کو فیفا کے بہترین مرد کھلاڑی کے ایوارڈ کے لیے تین فائنلسٹ کے طور پر نامزد کیا گیا ہے جب کہ بیلن ڈی آر کی فاتح الیکسیا پوٹیلس خواتین کے ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئی ہیں پولینڈ کے سٹار لیوینڈوسکی نے گذشتہ…
کراچی سے چوری شدہ گاڑیوں کا ڈیرہ بگٹی میں کرایے پر چلنے کا انکشاف
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں سے چھینی یا چوری کی گئی کروڑوں روپے مالیت کی لگژری گاڑیاں بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں سوا لاکھ سے پونے دو لاکھ روپے ماہانہ کرایے پر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے ایس ایس پی…
برف کے اندر نیلی روشنی… یہ کیا چیز ہے؟
روس – گزشتہ ماہ روسی سائنسدانوں نے روس میں واقع آرکٹک خطے کے برف میں نیلی روشنیاں دمکتی دیکھی ہیں، جن پر زمین میں دبی نیلی ایل ای ڈی کا گمان ہوتا ہے روسی آرکٹک کے بلند ترین مقام ، وائٹ سی کوسٹ میں جب روسی حیاتیات داں ویرا ایمیلیانینکو نے رات کو…
ایرانی حکومت کی دعوت پر طالبان وزیر خارجہ کا پہلا دورہ ایران
تہران – افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیر خارجہ نے افغان پناہ گزینوں اور بڑھتے معاشی بحران کے حوالے سے بات چیت کرنے کے لیے ہفتے کو ایران کا دورہ کیا ہے افغان طالبان کے مطابق وزیر خارجہ امیر خان متقی کا ایران کا پہلا دورہ ہے واضح رہے کہ اگست میں…
گاڑی میں دم گھٹنے یا زیادہ سردی سے ہلاکتیں: بچنا کیسے ممکن؟
گزشتہ تین روز سے مری، گلیات اور نتھیا گلی میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے، اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے ہے۔ مری سمیت ملحقہ علاقوں میں شدید برفباری اور رش کے باعث کم از کم 22 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے ان میں سے زیادہ…
”برف کی قبر میں دھنس گیا تھا…..“ مری میں برفباری میں پھنسے لوگوں پر کیا گزری
اسلام آباد – ”ملکۂ کوہسار“ کے نام سے جانے جانے والے ملک کے تفریحی مقام مری اور اس کے گردونواح میں جمعے کی شب برف موت کر برستی رہی اور شدید برفباری دو درجن کے قریب افراد کے لیے پیغامِ اجل ثابت ہوئی شدید برفباری کے نتیجے میں سڑکوں پر درخت اور بجلی…