چین میں مکمل طور پر محفوظ شدہ ڈائنو سار ایمبریو دریافت
جیانگژی – سائنسدانوں نے چین میں ایک بالکل محفوظ ڈائنو سار کے ایمبریو (جنین) کی دریافت کا اعلان کیا ہے، جو مرغی کی طرح اپنے انڈے سے نکلنے کی تیاری کر رہا تھا یہ ڈائنو سار کا جنین جنوبی چین کے صوبے جیانگژی کے شہر گانزو میں دریافت ہوا ہے، محققین کے…
ہولوکاسٹ کے مناظر کی اداکاری کروانے پر امریکی اسکول ٹیچر معطل
واشنگٹن – مبینہ طور پر طلبہ سے ہولوکاسٹ کے مناظر کی اداکاری کرنے کا کہنے پر واشنگٹن ڈی سی کے ایک اسکول کی انتظامیہ نے اپنی تیسری جماعت کی استاد کو چھٹی پر بھیج دیا واٹکنز ایلیمنٹری اسکول کے پرنسپل ایم سکاٹ برکووٹز کی جانب سے والدین کو بھیجی گئی ای…
برطانوی یہودی خاتون کو ’یہود مخالف نظریات‘ پر تحقیقات کا سامنا
لندن – ایک برطانوی نژاد یہودی خاتون کو ’صیہونیت مخالف نظریات‘ پر لیبر پارٹی کی جانب سے تحقیقات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے عرب نیوز میں شایع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق 82 سالہ ڈیانا نیسلن کا کہنا ہے کہ ان کے نظریات کی بنیاد پر لیبر پارٹی غیر قانونی…
ٹریکٹر کی چوری، زیارت میں دو افراد کو انگاروں پر چلا دیا گیا
سنجاوی – صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت میں چوری کے الزام میں بے گناہی ثابت کرنے کے لیے دو نوجوانوں کو انگاروں پر ننگے پاؤں چلنے پر مجبور کر دیا گیا اس واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر…
کیا منی بجٹ میں گاڑیاں ایک بار پھر مہنگی ہو رہی ہیں؟
اسلام آباد – وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2021-22 میں آٹو انڈسٹری کو مراعات دینے اور کم آمدن افراد کو سہولت فراہم کرنے کے لیے گاڑیوں کے سیلز ٹیکس میں کمی اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم چھ ماہ بعد ہی اب وفاقی حکومت نے…
عجائبات کی دنیا : طالبان کے ہاتھوں پہلے تباہ اور اب آباد ہونے والا عجائب گھر
کابل – افغانستان کا قومی عجائب گھر ایک بار پھر شائقین کو خوش آمدید کہہ رہا ہے اس عجائب گھر کو عوام کے لئے اس مرتبہ انہی طالبان نے کھولنے کی اجازت دی ہے، جنہوں نے پچھلی بار اقتدار میں آنے کے بعد اسے بند کر دیا تھا فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی…
لوئر دیر: ریپ کیس میں جج بری، خاتون کے خلاف مقدمہ درج
لوئر دیر – خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر پولیس کا کہنا ہے کہ ایک سینیئر سول جج کے خلاف مبینہ ریپ کا مقدمہ عدالت نے بے بنیاد قرار دے کر خارج کردیا ہے جبکہ مذکورہ جج نے الزام لگانے والی خاتون کے خلاف ہتک عزت اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کروا دیا ہے…
اردوان کے نئے معاشی اقدامات سے ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی قدر میں ڈرامائی اضافہ، معاشی ماہرین دنگ رہ گئے
استنبول – ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی قدر میں بے انتہا کمی کے بعد ترک صدر طیب اردوان کی جانب سے ملکی ڈپازٹ کے تحفظ کے لیے نئے معاشی اقدامات کے اعلان کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں ڈرامائی طور پر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے…