واٹس ایپ کا نیا فیچر "وائس میسیج” سینڈ کرنے سے قبل سننے کا فیچر متعارف
واٹس ایپ کے پیج پر جاری کی گئی اپ ڈیٹ کے مطابق اب صارفین وائس میسیج کو کسی اور کے پاس بھیجنے سے قبل سن سکیں گے اور اگر اس میں کوئی غلطی ہو یا وہ اسے نہ بھیجنا چاہیں تو ان کے پاس ڈیلیٹ کرنے کا آپشن ہوگا۔ مذکورہ فیچر کو استعمال کرنے کے…
پاکستان میں 2022 میں کون سی دس نئی گاڑیاں آ رہی ہیں؟
2021 کا سال ختم ہونے کے قریب ہے اور 2022 دروازے پر کھڑا دستک دے رہا ہے۔ اس سال کرونا کی وبا کے باعث لاک ڈاؤن اور سپلائی کے مسائل کی وجہ سے دوسری صنعتیں تو کچھ زیادہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکیں لیکن یہ سال پاکستان کی آٹو انڈسٹری کے لیے بہتر…
فائیو جی نیٹ ورک سے بچانے کی دعوے دار اشیا ءخود بھی خطرناک!
نیدرلینڈز – فائیو جی (5G) نیٹ ورکس سے تحفظ فراہم کرنے کی دعوے دار گلے کے ہار یا بریسلٹ وغیرہ جیسی اشیاء خود بجی انتہائی خطرناک ریڈیائی لہروں کی حامل قرار دی گئی ہیں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یورپی ملک نیدرلینڈ…
یوٹیوب ’شارٹس‘ : پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لئے فنڈز کا اعلان
سان فرانسسكو – چند ماہ قبل یوٹیوب نے جب ابتدائی طور پر شارٹس وڈیوز کے تخلیق کاروں کے لیے اپنی طرف سے امدادی فنڈز کا اعلان کیا تھا تو اُس وقت فہرست میں تیس ممالک شامل تھے لیکن اب یوٹیوب کی جانب سے ستر ممالک کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے، جس کے تحت…
میں نے کسی پر جنسی حملہ کرنے کا الزام نہیں لگایا، چینی ٹینس کھلاڑی
بیجنگ – چین کی ٹینس کھلاڑی پینگ شوائے نے اپنے پہلے بیان کے برعکس ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ ”میں نے کسی پر جنسی حملے کا کوئی الزام نہیں لگایا تھا.“ واضح رہے کہ سابق ومبلڈن اور فرنچ اوپن ڈبلز کی چمپیئن رہنے والی پینگ شوائے نے گزشتہ ماہ سوشل میڈیا…
یونیورسٹی پروفیسر کی انوکھی ترغیب، پچاس ڈالر چھپا کر نصاب میں اشارہ شامل کر دیا
ٹینیسی – ایک امریکی پروفیسر نے اپنے طلبا کو سبق اچھی طرح پڑھنے کی ترغیب کی خاطر رقم کا لالچ دیا ہے، لیکن اس رقم تک صرف اسی وقت پہنچا جاسکتا ہے جب نصاب کو اچھی طرح پڑھا جائے یونیورسٹی آف ٹینسی کے کینیون وِلسن نے ایک لاکر میں پچاس ڈالر کا نوٹ بطور…
رانا شمیم نے سربمہر بیانِ حلفی عدالت میں جمع کرا دیا، وکیل
اسلام آباد – گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کی پیروی کرنے والے وکیل لطیف آفریدی نے بتایا ہے کہ ان کے مؤکل کی جانب سے سربمہر بیانِ حلفی عدالت میں جمع کرا دیا گیا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے انگریزی روزنامے میں شائع…
بلدیاتی انتخابات جیتنے کی خوشی میں فائرنگ سے کامیاب امیدوار جاں بحق
پشاور – بلدیاتی انتخابات جیتنے کی خوشی میں فائرنگ سے کامیاب امیدوار جاں بحق ہو گیا گزشتہ روز خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں موسیٰ زئی کے علاقے میں جیتنے والے امیدوار کی خوشی منائی جا رہی ہے تھی، جو اس وقت غم میں تبدیل ہوگئی جب جنرل…