کے پی بلدیاتی انتخابات: غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 15، اپوزیشن 26 نشستوں پر کامیاب
پشاور – قبائلی اضلاع کے انضمام کے بعد خیبرپختونخوا میں ہونے والے پہلے بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقابلے اپوزیشن جماعتوں کو مشترکہ طور پر برتری حاصل ہے خیبر پختونخوا میں…
افغان صورتحال خطے کو متاثر کر سکتی ہے: سعودی وزیر خارجہ
اسلام آباد- افغان بحران پر تبادلہ خیال کیلئے او آئی سی کی وزارتی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کے معاملے کو انسانی بنیادوں پر دیکھنا چاہیے، بین الاقوامی ادارے افغان عوام کی مدد کے لیے…
فلپائن میں سپر ٹائیفون "رائے” 200 سے زائد افراد ہلاک
پولیس کے مطابق طوفان کے نتیجے میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ مرنے والوں کی اکثریت مشہور سیاحتی صوبے بوہول سے ہے، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث لوگ اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ مقامی پولیس نے کم از کم 239 افراد کی زخمی اور 52 دیگر…
کوہلی اور بھارتی بورڈ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی نے کہا کہ مجھے ویرات کوہلی کا انداز اور رویہ بہت پسند ہے لیکن وہ ہر کسی سے لڑتے رہتے ہیں. واضح رہے کہ ون ڈے ٹیم کی قیادت سے بتائے بغیر ہٹانے پر کوہلی اور بھارتی بورڈ کے درمیان اختلافات…
پنجاب کا ایک گاؤں، جس کا ہر گھر انسانی سمگلنگ کا شکار ہے
گجرات – پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں ونیکے تارڑ روڈ پر تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ سفر کرنے اور کئی چھوٹی اور پتلی، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں تبدل کرنے کے بعد ایک چھوٹا سا گاؤں کالو ساہی آتا ہے تین سو گھروں پر مشتمل یہ چھوٹا سا گاؤں ایسی سینکڑوں کہانیاں…
بھارت میں ہر پچیس منٹ میں ایک عورت خودکشی پر مجبور کیوں ہو رہی ہے؟
نئی دہلی – بھارتی حکومت کے نیشنل کرائم رکارڈز بیورو (این سی آر بی) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال 22 ہزار 372 گھریلو خواتین نے خود اپنی جان لی۔ اس کا مطلب ہے ہر دن اوسطاً 61 گھریلو خواتین نے خودکشی کی، یا ہر 25 منٹ بعد ایک عورت نے اپنی…
کیا پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات درست ہیں؟
کراچی – پاکستان کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی کے گذشتہ دنوں ایک تقریب سے خطاب کا وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا، جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ ’میرے حساب سے ملک دیوالیہ ہوچکا ہے۔‘ اس ویڈیو میں انہوں نے مزید کہا کہ ’ہم…
فلم ’83‘ : پاکستانی اِسے دیکھ کر بہت خوش ہوں گے، رنویر سنگھ کا دعویٰ
ممبئی – معروف بھارتی اداکار رنویر سنگھ کا دعویٰ ہے کہ ان کی آنے والی اسپورٹس فلم ’83‘ کو دیکھ پر پاکستانی فلمی اور کرکٹ شائقین بہت خوش ہوں گے رنویر سنگھ کی فلم ’83‘ آئندہ ہفتے کرسمس کے موقع پر 24 دسمبر کو ریلیز ہو رہی ہے، جو کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی…