مطالبات منظور، جو فیصلہ ہوا، عوام کے سامنے کریں گے: مولانا ہدایت
گوادر – گوادر دھرنے میں حکومتی نمائندوں سے مذاکرات کے بعد آج گفتگو کرتے ہوئے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کا کہنا تھا کہ ہمارے مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں، تاہم انہوں نے وضاحت کی کہ جو بھی فیصلہ ہوا، کل عوام کے سامنے کریں گے دھرنے کے روح رواں مولانا…
سیٹلائٹ براڈ بینڈ سروسز، انٹرنیٹ صارفین کے لئے اچھی خبر
کراچی – معروف امریکی کمپنی نے پاکستان میں سیٹلائٹ براڈ بینڈ سروسز شروع کرنے اور جلد اپنا دفتر کھولنے کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے مطابق معروف امریکی کمپنی اسٹارلنک نے پاکستان میں سیٹلائٹ براڈ بینڈ سروسز شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے جلد پاکستان کے نام…
کپتانی سے ہٹائے جانے سے صرف ڈیڑھ گھنٹے پہلے بتایا گیا: کوہلی اور شرما کے اختلافات
نئی دہلی – بھارتی کرکٹ ٹیم میں کپتانی کا مسئلہ اتنا ہی پرانا ہے جتنی بھارتی کرکٹ۔ ہر دور میں کپتان بنائے جانے اور ہٹائے جانے کا عمل پسند نا پسند سے مشروط رہا ہے اب وراٹ کوہلی بھی اس تاریخ کا حصہ بن گئے ہیں۔ کبھی وہ بھارت کے ہر فارمیٹ کے کپتان اور…
سابق امریکی صدر جان کینڈی کا قتل کیسے ہوا؟ خفیہ دستاویزات منظرعام پر
واشنگٹن – امریکا نے سابق صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق ہزاروں کی تعداد میں خفیہ دستاویزات کا اجراء کیا ہے، تاہم 22 نومبر 1963 کو ہوئے اس تاریخی قتل کی وجہ اب بھی معمہ بنی ہوئی ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی سکیورٹی ادارے ایف بی…
کوئی اگر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنا چاہتا ہے تو کرے، وجیہہ الدین
وفاقی حکومت کی جانب سے ہتک عزت کا مقدمہ درج کروانے کے اعلان کے جواب میں جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ کوئی اگر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنا چاہتا ہے تو کرے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد میں خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ پریس…
امریکی ادارے کی طرف سے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کے فرانزک کی تفصیلات نجی ٹی وی کو ارسال
کراچی – امریکا کی پریمو فرانزک کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے پاکستانی ٹی وی چینل کی بھیجی گئی آڈیو ٹیپ کا تجزیہ کیا ہے لیکن تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے کمپنی کے نمائندے کا کہنا ہے کہ یہ خاص کام ہم نے اپنے صارف کے لیے کیا ہے اور…
ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مزید 5 ارکان کورونا کا شکار، دورہ کھٹائی میں پڑ گیا
کراچی – کرکٹ سیریز کے لیے پاکستان کے دورے پر موجود ویسٹ انڈیز کے وفد کے 5 مزید اراکین کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جن میں 3 کھلاڑی بھی شامل ہیں اس صورتحال میں ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (سی ڈبلیو آئی) آج پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ اجلاس کررہا ہے جس میں اس…
قریب کی کمزور نظر کے علاج کے لیے دنیا کے پہلے آئی ڈراپس تیار
لندن – قریب کی نظر کی کمزوری سے پریشان افراد کے لیے ایک امید افزا خبر سامنے آئی ہے اب قریب کی کمزور نظر کے علاج کے لیے دنیا کے پہلے آئی ڈراپس تیار کر لیے گئے ہیں، جسے فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے منظور بھی کر لیا ہے آج کے دور…