’گوادر کو حق دو تحریک‘ کا احتجاجی دھرنا جاری
گوادر : مولانا ہدایت الرحمٰن کہ قیادت میں ’گوادر کو حق دو تحریک‘ کا مطالبات کے حق میں گوادر میں احتجاجی دھرنا گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے دھرنے کے شرکاء کا کہنا ہے کہ گوادر میں غیر قانونی ماہی گیری کا خاتمہ اور دیگر مطالبات تسلیم کیئے جانے تک دھرنا جاری…
دو حیرت انگیز ایجادات: باتیں کرتے کپڑے اور سونگھنے والے ڈرونز
کیلیفورنیا : کیسا لگے گا، اگر ہم آپ سے کہیں کہ سائنسدانوں نے باتیں کرتے کپڑے اور سونگھنے والے ڈرونز ایجاد کر لیے ہیں؟ جی ہا، کیونکہ ہم جس دور میں جی رہے ہیں، وہ ایسے ہی عجائبات کا دور ہے باتیں کرتے کپڑے : وہ دن دور نہیں جب باضابطہ انداز میں کپڑے بھی…
کینسر کی جگہ پر براہِ راست دوا ڈالنے والی خردبینی روبوٹ مچھلی
لندن : تمام تر سائنسی ترقی کے باوجود اب بھی کینسر کے حقیقی مقام تک دوا کی رسائی ایک چیلنج بنی ہوئی ہے یہی وجہ ہے کہ کیموتھراپی میں بھی دوا کی بڑی مقدار کینسر زدہ حصے تک نہیں پہنچ پاتی جس کے شدید منفی جسمانی اثرات مرتب ہوتے ہیں اب اس چیلنج سے نمٹتے…
سعودی عرب کے ستر سالہ شہری نے اسکول میں داخلہ لے لیا
ریاض : سعودی عرب کے ستر سالہ صالح مفرح المصغری نے ثابت کردیا کہ علم حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے صالح مفرح المصغری نے ستر سال کی عمر میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لیےثانوی اسکول کی دوسری جماعت میں داخلہ فارم جمع…
ایک سال میں ایمیزون میں جنگلات کی کٹائی میں 22 فیصد اضافہ
برازیلیا : برازیل کے ایمیزون جنگلات کی کٹائی میں تیزی آ رہی ہے، جس میں ایک سال کے دوران تقریباً 22 فیصد اضافہ ہوا ہے، تشویش ناک بات یہ ہے کہ یہ پندرہ سال کی بلند ترین سطح ہے جنگلات کی کٹائی کے حوالے سے گزشتہ دنوں جاری کیے گئے اعداد و شمار کے بعد…
ڈریپ نے دوا ساز کمپنیوں کو ڈاکٹروں کو نقد رقوم دینے سے روک دیا
اسلام آباد : ڈریپ نے دوا ساز کمپنیوں اور ڈاکٹروں کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے دوا ساز کمپنیوں کو ڈاکٹروں کو نقد رقوم دینے سے روک دیا ہے تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے دوا ساز اداروں اور ڈاکٹروں کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری…
کراچی بورڈ نے انٹر پری میڈیکل کے نتائج کا اعلان کر دیا
کراچی: انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی نے سیکنڈ ایئر سائنس پری میڈیکل کے سالانہ امتحانات2021ء کے پہلے مرحلے کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے چیئرمین انٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ سائنس پری میڈیکل امتحانات میں 22 ہزار 219 امیدواروں نے رجسٹریشن کروائی، جس میں سے 21 ہزار 950…
پنجاب میں ڈومیسائل ختم کر دیا گیا
لاہور : پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے فیصلے کے مطابق اب شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور کیا جائے گا باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد اس کا نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا امکان ہے اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ ڈومیسائل کے…