بھارتی کمپنی امریکا میں بجلی والے ’جی ایم ڈبلیو‘ رکشے چلائے گی
لاس اینجلس : بھارتی اسٹارٹ اپ کمپنی ’’بیلیٹی الیکٹرک‘‘ نے عالمی فنڈنگ کی مدد سے چالیس کروڑ ڈالر جمع کر لیے ہیں اور اب وہ امریکا میں رکشے چلانے کی تیاریاں کر رہی ہے یہ کمپنی ’’جی ایم ڈبلیو ٹاسک مین‘‘ کے نام سے، بجلی سے چلنے والے لوڈر رکشے بنا چکی ہے، جن…
ڈائنوسار کے اصل دانت والا آئی فون، جو آپ کی جیب کاٹ دے گا
نیویارک : ملٹی نیشنل کمپنیاں بھی لوگوں کو لبھانے، ٹھگنے اور انہیں لوٹنے کے لیے کیا کیا سانگ اور ناٹک رچاتی ہیں حال ہی میں عام برانڈ کو انوکھا روپ دے کر کئی گنا قیمت میں فروخت کرنے والی مشہور کمپنی کیویئر کی طرف سے ایسی ہی ایک نئی پیشکش سامنے آئی ہے کمپنی…
ہر چار میں سے ایک پاکستانی شوگر کی بیماری کا شکار، آئی ڈی ایف رپورٹ
کراچی : ذیابیطس کے عالمی دن 14 نومبر کی مناسبت سے عالمی تنظیم کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں مرض کے پھیلاؤ کے بعد اس وقت ذیابیطس میں مبتلا افراد کی تعداد پچاس کروڑ پچاس لاکھ تک جا پہنچی ہے، جب کہ رواں سال کے اختتام تک اس…
احساس راشن پروگرام سے متعلق دس سوالوں کے جواب
اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وبا کے بعد مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے حکومت نے دو کروڑ کے لگ بھگ مستحق خاندانوں کو بنیادی اشیائے ضرورت کی خریداری پر رعایت دینے کے مقصد کے تحت عوام کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے اس پروگرام کے بارے میں لوگوں کے…
ملائیشیا کی طرز پر حج فنڈ قائم کرنے کی تجویز، اسٹیرنگ کمیٹی قائم
اسلام آ باد : وزارتِ مذہبی امور ملائیشیا کی طرز پر حج فنڈ قائم کرنے کی تجویز پر کام کر رہی ہے تاکہ غریب لوگوں اور ملازمت پیشہ افراد کے لئے حج کی ادائیگی آسان بنائی جا سکے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ حج فنڈ کے منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لئے فنانس…
بھاری جسامت کی چمگادڑوں کا سرگودھا کے باغات پر قبضہ
سرگودھا : بھاری جسامت کی چمگادڑوں نے سرگودھا کے باغات پر قبضہ جما لیا، جس سے امرود، کھجور، کینو، انگور اور کیلے کی فصل بری طرح متاثر ہوئی ہے سرگودھا کے مختلف علاقوں منگوانہ بنگلا، چک 120 اور شاہ نکڈر کے علاقوں میں بھاری بھرکم چمگادڑوں نے باغات میں…
کرشنگ سیزن سے پہلے چینی کے نرخ 43 روپے کلو گر گئے
اسلام آباد : صرف دس یوم میں چینی کے ایکس ملز ریٹ 43 روپے کلو کم ہو گئے ہیں اگرچہ اعلان کیا گیا ہے کہ شوگر ملیں جنوبی پنجاب اور سندھ میں 15 نومبر کو کرشنگ سیزن کا آغاز کریں گی جبکہ سنٹرل پنجاب کے ساتھ صوبہ خیبر پختونخوا میں 20 نومبر کو کرشنگ سیزن…
افغانستان میں مسافر بس خوفناک بم دھماکے میں تباہ، کم از کم چھ افراد جاں بحق
کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسافر بس زوردار دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد کے ہلاک اور سات کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے…