فحش فلموں کے مقدمے کے بعد شلپا اور راج کندرا ایک اور مشکل میں پھنس گئے
ممبئی : فحش فلموں کے واقعے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر بزنس مین راج کندرا ایک اور مشکل میں پھنس گئے ہیں بھارتی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹوں کے مطابق ایک بزنس مین نے راج کندرا اور شلپا شیٹھی کے خلاف دھوکہ دہی اور جعلسازی کی شکایت…
سندھ اور بلوچستان حکومتوں کا احساس راشن سبسڈی پروگرام میں شامل ہونے سے انکار
اسلام آباد : بڑھتی ہوئی کمر تور مہنگائی کے دوران غریب اور پسماندہ طبقے کو ریلیف دینے کے لیے شروع کیے گئے وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ اقدام ’احساس راشن سبسڈی‘ سے بلوچستان اور سندھ کے عوام کو فائدہ نہ پہنچنے کا خدشہ ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں صوبوں نے…
ڈائریکٹر آف اسکولز کی پوسٹ کئی ماہ سے خالی، ریٹائرڈ ملازمین کو پریشانی
کراچی : اساتذہ تنظیموں کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف تنظیموں کے رہنماؤں اور نمائندوں نے شرکت کی اجلاس میں محکمہ کے ملازمین کو درپیش مسائل اور مشکلات پر غور کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا گیا اجلاس میں یونائیٹڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر اور تعلیم…
کوپ 26 : گلاسگو میں اعتراضات اور تحفظات کے درمیان نیا ماحولیاتی معاہدہ طے پا گيا
گلاسگو : اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہونے والے کوپ-26 کے سربراہی اجلاس میں خطرناک ماحولیاتی تبدیلیوں کو روکنے کے لیے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے ’گلاسگو کلائمٹ پیکٹ‘ آب و ہوا پر ہونے والا ایسا پہلا معاہدہ ہے، جس میں واضح طور پر کوئلے کے استعمال کو کم کرنے…
کیا 2031ع میں بھیانک ماحولیاتی تباہی کا آغاز ہوجائے گا؟
جنیوا : عالمی ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہمارے سیارے کے اوسط درجہ حرارت میں 2031ع تک ڈیڑھ (1.5) ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہو جائے گا، جس کا نتیجہ کرہ ارض کو ناقابلِ یقین حد تک بھیانک ماحولیاتی تباہی کی صورت میں بھگتنا پڑے گا یہ پیش گوئی انہوں نے…
ایک بلڈ ٹیسٹ، جس سے ذیابیطس کا سراغ 19 سال پہلے ہی لگایا سکے گا
اسٹاک ہوم : طبّی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ خون میں پائے جانے والے ایک پروٹین کی مقدار سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا سراغ انیس سال پہلے ہی لگایا جاسکتا ہے، چاہے تب اس بیماری کا معمولی خطرہ بھی نہ ہو یہ پروٹین ’’فولسٹیٹن‘‘ (follistatin) کہلاتا ہے…
فزکس کے اصول سکھانے والی کھلونا گاڑی
نیویارک : سائنسی اور تدریسی کھلونے بنانے والی مشہور کمپنی پاکٹ لیب نے ایک جی فورس نامی کھلونا کار بنائی ہے، جس میں لگے جدید سینسر کی وجہ سے اسے پہیوں پر دوڑنے والی فزکس تجربہ گاہ قرار دیا جا سکتا ہے واضح رہے کہ اس سے قبل پاکٹ لیب سائنسی تجربات کے آلات،…
سندھ میں چھتیس خیمہ اسکول چلانے والے نوجوان جنید کھوسو
حیدر آباد : تعلیم سے محروم بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے نوجوان جنید کھوسو ایک منفرد آئیڈیا پر کام کر رہے ہیں انڈپینڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق سندھ یونیورسٹی جامشورو کے طالب علم اور حیدرآباد کے رہائشی جنید کھوسو کو سات سال پہلے راہ چلتے کچھ…