چاند کے پار چلو.. جہاں آکسیجن تمام انسانوں کے لیے ایک لاکھ سال تک کافی!
نیو ساﺅتھ ویلز : حال ہی میں نیو ساؤتھ ویلز کی سدرن کراس یونیورسٹی میں سوائل سائنس کے ماہر، آسٹریلوی سائنسدان جان گرانٹ کا ایک دلچسپ مضمون ’’دی کنورسیشن‘‘ ویب سائٹ پر شائع ہوا ہے جان گرانٹ نے اپنے دلچسپ مضمون میں لکھا ہے کہ چاند کی سطح پر موجود مٹی،…
فاروق ستار کی عشرت العباد سے دبئی میں اہم ملاقات
دبئی : ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے درمیان دبئی میں اہم ملاقات ہوئی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی طویل ملاقات میں سیاسی خلاء کو دور کرنے کے لیے طویل مشاورت کی گئی…
ملک کی 32 بڑی سرکاری یونیورسٹیوں کا معیار تعلیم گرنے کا انکشاف
اسلام آباد : ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کی ایک سو انیس پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں سے بڑے بجٹ کی حامل بتیس سرکردہ یونیورسٹیوں کے معیار تعلیم کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے ایچ ای سی کے کوالٹی انہینسمنٹ سیل کی مرتب کردہ دستاویزات کے مطابق ملک…
امریکی چڑیا گھر میں دو شیر اور چھ چیتے بھی کورونا کا شکار ہو گئے
واشنگٹن : امریکی ریاست میزوری کے سینٹ لوئس چڑیا گھر میں دو شیر اور چھ چیتے بھی کورونا کا شکار ہو گئے ہیں گزشتہ دنوں چڑیا گھر کے جانوروں کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا، جن میں سے مجموعی طور پر آٹھ جانوروں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا میں…
مغرب کی موت… اوسوالڈ اسپنگلر سے پیٹرک بیچنن تک
حال ہی میں مغرب کے معروف دانشور پیٹرک بچنن کی کتاب ”مغرب کی موت“ The Death Of The West شائع ہوئی ہے. امریکی مصنف اور سیاست دان پیٹرک بچنن نے تین امریکی صدور کے ساتھ کام کیا۔ مذکورہ کتاب میں انہوں نے آنے والے دنوں میں مغرب کے زوال کی پیش گوئی کرتے ہوئے…
بچوں میں دودھ کے دانت دماغی امراض کی نشاندہی کر سکتے ہیں
میسا چوسٹس : ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا کہ بچوں کے دودھ کے دانتوں پر نشانات اور موٹائی کو دیکھ کر مستقبل میں ڈپریشن اور دماغی امراض کی پیش گوئی کی جا سکتی ہے یہ انکشاف میساچیوسیٹس جنرل ہسپتال ( ایم جی ایچ) کے ماہرین نے کیا ہے، جس کی تفصیلات جرنل آف…
محسوس کرنے، فیصلہ اور عمل کرنے والا انقلابی مادہ
میسوری : سائنسدانوں نے ’میٹا مٹیریئل‘ کہلانے والے مادّے کی ایک نئی قسم تیار کرلی ہے، جو اس کی پچھلی اقسام سے کہیں بہتر اور حیرت انگیز صلاحیتوں کی حامل ہے نیچر کمیونکیشن میں شائع ہونے والی رپورٹ میں اس کی تفصیلات بتائی گئی ہیں، جن کے مطابق یہ نیا میٹا…
کراچی میں ’ڈینگی‘ کی طرز کا ’پراسرار وائرس‘ پھیلنے کا انکشاف
کراچی : صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مچھر کے کاٹنے سے ہونے والے ’ڈینگی‘ بخار کی طرز کا ’پراسرار وائرس‘ پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے تفصیلات کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز سمیت کراچی کے مختلف ہسپتالوں کے طبی ماہرین اور پیتھالوجسٹز کا کہنا ہے کہ…