کچھ تذکرہ کرکٹ کے منفرد اردو کمینٹیٹر محمد ادریس کا۔۔
یہ تذکرہ ہے دلچسپ اندازِ بیاں اور غیر روایتی کرکٹ کمنٹری سننے والوں کے دلوں میں گھر کرنے والے کمنٹیٹر محمد ادریس کا، جو اٹھاسی سال کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر گئے محمد ادریس، جو صرف کرکٹ کے کمینٹیٹر ہی نہیں بلکہ اس کھیل کے دلدادہ بھی تھے۔ اردو زبان…
’آپ لوگوں نے تماشا بنایا ہوا ہے۔ سیر و تفریح کرنے کے لیے آئے ہوئے ہیں۔‘ اسلام آباد پولیس کی بلوچ مظاہرین سے ساؤنڈ سسٹم چھیننے کی کوشش
گزشتہ روز اسلام آباد پریس کلب کے باہر جب بلوچ یکجہتی کمیٹی کے شرکا نے مبینہ جبری گمشدگیوں کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کے لیے ایک نیا اسپیکر منگوایا، جسے وہاں موجود پولیس نے ضبط کر لیا اس پر تھانہ کوہسار کے ایک پولیس اہلکار فاروق نیازی نے نیشنل پریس کلب کے…
بارہ سالہ فلسطینی لڑکے کا خواب، جو اس کی موت کے بعد پورا ہوا
اگست 2022 میں پوسٹ کی گئی ایک وڈیو میں، عونی الدوس مائیکروفون پکڑے مسکراتے ہوئے اپنے یوٹیوب گیمنگ چینل کے لیے اپنے خواب اور عزائم بیان کر رہے تھے، لیکن ان کا خواب ان کی موت کے بعد پورا ہوا وڈیو میں عونی الدوس کہہ رہے تھے ”تو اب دوستو، میں اپنا تعارف…
پاک-بھارت سرحد کی لمبائی کا سوال، طالب علم نے سیما حیدر کا قد بتا دیا
انڈین شہری سچن کے ساتھ رہنے کے لیے غیر قانونی طور پر بھارت میں داخل ہونے والی پاکستانی شہری سیما حیدر نے ایک بار پھر توجہ حاصل کر لی ہے۔ تاہم، اس بار، ایسا ان کی طرف سے رقص کرنے، جھاڑو لگانے یا انڈین پرچم لہرانے کی وجہ سے نہیں ہوا۔ بلکہ، یہ ایک طالب…
حیدرآباد سول ہسپتال سے بچوں کے اغوا کی وارداتیں، کون ملوث ہے؟
حاملہ حمیدہ بی بی 16 ستمبر کی صبح اپنے سات سالہ بیٹے اذان کو ساتھ لیے اپنا چیک اپ کرانے حیدر آباد سول ہسپتال گئی تھیں، لیکن وہاں کسی طرح ان کے بیٹے اذان کو کسی نے اغواء کر لیا سرکاری محکمے میں ملازم، اذان کے والد اکرام کے مطابق انہوں نے ٹاور مارکیٹ…
خشک میوے رات بھر پانی میں بھگو کر کیوں استعمال کرنے چاہئیں؟
ان دنوں، ایسا لگتا ہے کہ ہم سب ایک صحت مند زندگی کے لیے کوشاں ہیں لیکن اس کا اصل مطلب کیا ہے؟ ایک صحت مند دماغ اور جسم ہماری صحت کے دو اہم ترین پہلو ہیں۔ جسمانی اور ذہنی مشقوں کے علاوہ قدرتی کھانے کی مصنوعات کو خالص ترین شکل میں کھانا بھی یکساں…
شوگر کے انسولین کے پہلے ٹرائل کو سو برس مکمل۔۔ انسولین لینے والے پہلے مریض کی کہانی
انگلینڈ میں انسولین سے پہلے شخص کے علاج کو سو سال مکمل ہو گئے ہیں، جس نے ملک میں شوگر کی بیماری یا ذیابیطس کے علاج کے طریقہِ کار کو بدل کر رکھ دیا تھا 1923 میں یونیورسٹی آف شیفیلڈ کے میڈیکل اسکول میں شیفیلڈ اسٹیل انڈسٹری سے وابستہ ایک انسان دوست شخص سر…
سندھ کی جوگی برادری انتخابات کا حصہ بننے سے گریزاں کیوں؟
سندھ کے خانہ بدوش قبائل میں سے ایک جوگی بھی ہے۔ یہ قبیلہ سانپ پکڑنے اور انہیں پٹاریوں میں لے کر نگر نگر گھومنے والوں میں شمار ہوتا ہے۔ یہ سانپ کے ڈسنے کا علاج کرنے، گیدڑ سنگھی فروخت کرنے اور مرلی یا بین بجانے میں کمال رکھتے ہیں سپيروں کے اس جوگی قبیلے کو…