لاڑکانہ میں پی پی رہنما کی فائرنگ سے خاتون کے قتل کیس میں چار ملزم گرفتار
لاڑکانہ : پیپلز پارٹی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی حسین اسران کے والد کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت کے کیس میں چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق قمبر شہدادکوٹ پولیس کی جانب سے خاتون قتل کیس میں نامزد سولہ ملزمان میں سے چار گرفتار کرنے کا…
چنیوٹ ؛ گوداموں میں چھپائی گئی 3 لاکھ کلو سے زائد چینی پکڑی گئی
چنیوٹ : صوبہ پنجاب میں چنیوٹ انتظامیہ کی جانب سے خود ساختہ مہنگائی کرنے والے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے تین لاکھ کلو سے زائد چینی اور ستر ہزار کلو گھی برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اسپیشل برانچ کی نشاندہی پر ضلعی انتظامیہ نے…
کے ڈی اے کا سرجانی ٹاؤن میں بڑا رہائشی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ
کراچی : ادارہ ترقیات کراچی (کے ڈی اے) نے سندھ حکومت کی اجازت سے شہر میں بڑا رہائشی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق کے ڈی اے نے سندھ حکومت کی منظوری کے بعد سرجانی ٹاؤن سیکٹر 7 بی میں بیس ہزار گز پر ایک رہائشی منصوبے پر کام شروع کر دیا…
طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر تین ارب کی کرپشن، پی آئی اے افسر گرفتار
کراچی : ایف آئی اے نے طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر تین ارب روپے کی کرپشن پر پی آئی اے کے افسر کو گرفتار کرلیا ہے کارپوریٹ کرائم سرکل کے ہاتھوں پی آئی اے کے منیجر ایجنسی افیئرز ہارون رشید دھر لیے گئے ہیں ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم نے…
امریکا کی ’ڈارک سائیڈ‘ ہیکرز کی تلاش کے لیے دس ملین ڈالرز انعام کی پیشکش
واشنگٹن : امریکا نے ہائی پروفائل رینسم ویئر گینگ ’ڈارک سائیڈ‘ چلانے والوں کو تلاش کرنے میں مدد کے لیے ایک کروڑ ڈالرز کے انعام کا اعلان کیا ہے واضح رہے کہ رینسم ویئر ایسے سافٹ ویئر کو کہا جاتا ہے، جس کے استعمال کے ذریعے ہیکرز مختلف اداروں اور کمپنیوں کی…
کوئٹہ: اَسی سالہ شخص پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے میں کامیاب
کوئٹہ : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اَسی سالہ علم دوست شخص ہیبت اللہ حلیمی نے ضعیف العمری میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے ایک نئی مثال قائم کر دی تفصیلات کے مطابق زندگی بھر پولیس کی نوکری کرنے والے ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) ہیب اللہ حلیمی نے…
نوجوان کا اسکیٹنگ کرتے ہوئے خنجراب سے لاہور تک سفر
اسلام آباد : مردان کے نوجوان محمد بلال اخونزادہ نے خنجراب سے لاہور تک کا سفر سکیٹنگ کرتے ہوئے طے کیا اور اب وہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروانے کی درخواست دے چکے ہیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقیم مردان کے نوجوان محمد بلال اخونزادہ…
دنیا کا سب سے کم چوڑائی والا اور چوڑا ترین دریا
کراچی : چین کا دریائے ہوالائی ظاہری طور پر دنیا کا سب سے تنگ ترین (کم چوڑائی والا) دریا ہے اور یہ اپنے چوڑے ترین مقام پر بھی صرف چند درجن سینٹی میٹرز چوڑا ہے جب کہ جنوبی امریکا کے کئی ملکوں میں بہنے والا دنیا کا سب سے بڑا دریا امیزون خشک موسم میں…