”کتنے قتل کیئے، یاد نہیں!“
کراچی : کراچی پولیس نے جوہر آباد کے علاقے سے ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر افروز عالم عرف گُڈو ناکام کو اسلحے سمیت گرفتار کیا ہے ملزم افروز عالم عرف گُڈو ناکام نے بتایا کہ اس نے سیاسی جماعت کی ایماء پر مذہبی اور سیاسی…
”ہمری عجت اب توہرے ہاتھ میں ہے کچرا“ نیوزی لینڈ اور افغانستان میچ کے بارے میں دلچسپ میمز
کراچی : ایک طرف آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلا سجا تو دوسری طرف شائقین کرکٹ سوشل میڈیا پر میچز کی تعریف اور ٹیموں کی ٹرولنگ کرتے نظر آ رہے ہیں اب بھارتی کرکٹ شائقین آج ہونے والے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کا بےچینی سے انتظار کر رہے ہیں…
پاکستانی طلبا کو بیرون ملک تعلیم کے لیے اسکالرشپ حاصل کرنے میں کیا مشکلات ہیں؟
”اگر اسکالرشِپ کے لیے اپلائی کرنا ہے تو ٹیسٹ تو دینا پڑے گا، کیا مطلب آپ ٹیسٹ کا خرچہ نہیں اٹھا سکتیں، یہ تو بہت ہی معمولی رقم ہے جو تمام طلبا دیتے ہیں۔“ ”ٹیسٹ دینے سے پہلے اپنی انگریزی بھی ٹھیک کر لو، اس کے لیے الگ کلاسز ہوں گی۔ اور ان کی فیس…
دودھ پر بھی پٹرول کا رنگ چڑھ گیا، 10 روپے فی لیٹر اضافہ. اشیائے صرف بھی مہنگی
کراچی: دودھ پر بھی پٹرول مہنگا ہونے کا رنگ چڑھ گیا، مہنگائی کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کے لیے ڈیری مافیا نے بھی 8 نومبر سے دودھ کی قیمت میں دس روپے لیٹر اضافے کا اعلان کردیا ہے. جس کے بعد دودھ کی قیمت 130 روپے سے بڑھ کر 140 روپے فی لیٹر ہوجائے…
کوٹری بیراج میں پانی کی قلت سے ماہی گیروں اور دکانداروں کا روزگار متاثر
حیدر آباد : دریائے سندھ پر واقع کوٹری بیراج میں پانی کی قلت کی وجہ سے جامشورو کے علاقے میں ماہی گیروں اور دکانداروں کا کاروبار بری طرح سے متاثر ہو رہا ہے دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں کمی کے باعث نہ صرف کشتی بان ملاح مچھلی کا شکار نہ ملنے سے پریشان…
برطانیہ میں اسپتال کے ملازم کا سو خواتین کی لاشوں سے زیادتی کا اعتراف
لندن : برطانیہ کے اسپتال میں بطور الیکٹریشن کام کرنے والے شخص نے دو خواتین کے قتل اور بچوں سمیت سو خواتین کی لاشوں کو مردہ خانے میں جنسی ہوس کا نشانہ بنانے کا اعتراف کیا ہے تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا…
ٹوئٹر سے پیسہ کمانے کا منفرد طریقہ: سپر فالوز
سلیکان ویلی : گوگل، فیسبُک اور انسٹاگرام کی طرز پر ٹوئٹر نے بھی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے پیسہ کمانے کے مواقع متعارف کروا دیئے ہیں اس طرح اب ٹوئٹر پر فالوورز کی زیادہ تعداد رکھنے والے صارفین دنیا کے سب سے بڑے مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم سے پیسہ کما سکتے…
صحافتی تنظیم کا ناظم جوکھیو کے قتل کی شفاف اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
کراچی : صحافیوں کے تحفظ کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈر (آر ایس ایف) نے ناظم جوکھیو کے قتل کی شفاف اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے تنظیم کے مطابق ناظم جوکھیو کراچی کے علاقے ملیر کے ایک رپورٹر تھے، جنہوں نے خلیج عرب سے آنے والے باشندوں کو…