پاکستان میں پلاسٹک کے انڈے فروخت ہونے کی بات میں کتنی سچائی ہے؟
کراچی : ہم اکثر براہ راست یا سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں سے سنتے رہتے ہیں کہ مارکیٹ میں چین سے آنے والے جعلی انڈے بیچے جا رہے ہیں. آئیے یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ پاکستان میں پلاسٹک کے انڈے فروخت ہونے والی اس بات میں کتنی سچائی ہے اگر آپ کو یاد…
جلد لیبارٹری میں بنے پلانٹ بیسڈ انڈے اور جھینگے متعارف ہونگے
لندن : ملٹی نیشنل سوئس فوڈ گروپ نیسلے جلد لیبارٹری میں پودوں سے تیار کیے گئے ایسے انڈے اور جھینگے متعارف کروائے گا، جن کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ ذائقے، غذائیت اور افادیت کے اعتبار سے اصل کے قریب ترین ہوں گے انڈے کا متبادل جسے یورپ میں ’گارڈن…
سوات کا منیر خان، جو بچھو اور سانپ بھی کھا جاتا ہے!
سوات : صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات کے علاقے شموزئی کے رہائشی منیر خان بچپن سے سانپ، کیڑے مکوڑے وغیرہ کھاتے ہیں، جب کہ بچھو ان کی پسندیدہ خوراک ہے پیشے کے لحاظ سے کسان منیر خان نے دعویٰ کیا کہ ایک وقت ایسا بھی آیا جب انہوں نے ایک ساتھ ساٹھ عدد سانپوں…
چین میں بچوں کے سر گول کرنے والے ہیلمٹ کی فروخت میں اضافہ
بیجنگ : چین میں ان دنوں بچوں کے سر مکمل گول بنانے کا رجحان بڑھ رہا ہے، جس کے لیے والدین اپنے بچوں کے سر کو گول شکل میں ڈھالنے والے ہیلمٹ اور ٹوپیوں پر ہزاروں ڈالر خرچ کررہے ہیں اس کی وجہ خوبصورتی کے بارے میں چین کے لوگوں میں پایا جانے والا یہ…
ناظم جوکھیو کا قتل پیپلز پارٹی ایم پی کے حکم پر ہوا، مقتول کے بھائی کا بیان. جام اویس کے دو گن مین گرفتار
ٹھٹہ/ ملیر : گذشتہ روز پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی کے عرب مہمانوں کو شکار سے روکنے کے باعث خود پر تشدد کی وڈیو وائرل کرنے والے نوجوان ناظم جوکھیو کے قتل کے متعلق مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں. انہیں کراچی میں قتل کر دیا گیا تھا. مقتول نوجوان آچار…
نیند نہ آنے اور فالج کا آپس میں گہرا تعلق ہے، نئی تحقیق
سویڈن : طبی ماہرین اب تک نیند کی کمی یا نیند نہ آنے اور کئی بیماریوں کے درمیان براہِ راست تعلق کے بارے میں معلوم کر چکے ہیں، اب ایک تازہ تحقیق کے بعد امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن سے وابستہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مسلسل نیند نہ آنے یا بے خوابی سے عین اسی…
بالآخر ساحل پر پھنسنے والے بحری جہاز نے پاکستان کو الوداع کہہ دیا
کراچی : کراچی کے ساحل پر پھنسنے کے بعد سرکاری تحویل میں لیے جانے والے پانامہ کا بحری جہاز ہینگ ٹونگ77 پاکستان کو الوداع کہہ کر روانہ ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق جہاز کے مالک سے واجبات کی وصولی کے بعد جہاز کو ٹگ بوٹ کے ذریعے کھینچ کر لے جانے کی اجازت مل…
دس افغانوں کی ہلاکت جنگی قوانین کی خلاف ورزی نہیں!
واشنگٹن : پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل سیمی سیڈ نے کہا ہے کہ ڈرون حملے میں دس شہریوں کی ہلاکت غلطی تھی، تاہم یہ جنگی قوانین کی خلاف ورزی نہیں تفصیلات کے مطابق پینٹاگون کی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ 29 اگست کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں…