مچھلی خریدتے وقت تازہ مچھلی کی پہچان کیسے کی جائے؟
سردیوں کی آمد آمد ہے، ایسے میں من پسند مچھلی کھانے کا شوق دوبالا ہو جاتا ہے. مچھلی نہ صرف ذائقے کے اعتبار سے لاجواب ہے بلکہ صحت کے حوالے سے بھی مچھلی کا گوشت متعدد فوائد کا حامل ہوتا ہے لیکن ہم میں سے اکثر لوگ اس بات سے انجان ہوتے ہیں کہ مچھلی…
کالج پرنسپلز پر مہنگی بائیومیٹرک مشین مخصوص ڈیلر سے خریدنے کے لیے دباؤ
کراچی : محکمہ تعلیم کالجز سندھ کے ماتحت سرکاری کالجوں کے عملے کی بائیومیٹرک حاضری کے لئے وزارت تعلیم سندھ کی جانب سے مبینہ طور پر کالجوں کے پرنسپلز پر مخصوص برانڈ کی بائیومیٹرک مشین مخصوص ڈیلر سے مہنگے داموں خریدنے کے لئے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف ہوا ہے…
ایچ ای سی کی ایم اے/ایم ایس سی کے طلبہ کو ایک سال کی مہلت
کراچی : وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے کورونا کے تناظر میں طلبہ کا مستقبل بچانے کے لئے 2019ع میں بی اے/ بی ایس سی کی بنیاد پر ایم اے/ ایم ایس سی میں داخل شدہ طلبہ کو ایک بار چھوٹ دیتے ہوئے، ان کے داخلوں کی ٹائم لائن کو 30 جون 2022ع تک ایڈجسٹ کر…
…اور جب مودی کا گلے، لگنا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو گلے پڑنا لگا!
گلاسگو؛ ابتدا سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بڑےبڑے رہنماؤں سے گلے ملنے کے شوقین رہے ہیں، اس شوق کی وجہ سے اکثر ان کے لیے مضحکہ خیز صورتحال بھی پیدا ہو جاتی ہے ایسا ہی گلاسگو کانفرنس میں بھی ہوا، جہاں گلے ملنے کے شوقین بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی…
شکست پر بھارتی حواس کھو بیٹھے، ویرات کوہلی کی کم سن بیٹی کو ’ریپ‘ کی دھمکیاں
نئی دہلی : ہندوتوا کے پرچارک بھارتی انتہا پسند شکست کے بعد اپنے حواس کھو کر پاگل پن کی پستیوں میں اس حد تک گر چکے ہیں، کہ انہوں نے ویرات کوہلی کی دس ماہ کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دے ڈالیں آئی سی سی ٹی20 مینز ورلڈ کپ میں پاکستان سے شکست کے…
…اور بہترین پرندے کا ایوارڈ جاتا ہے چمگادڑ کو!
آکلینڈ : نیوزی لینڈ میں لمبی دُم والے نایاب چمگادڑوں نے رواں برس کے بہترین پرندے کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق ادارے ”فوریسٹ اینڈ برڈ“ کی جانب سے مقابلے میں پہلی مرتبہ چمگادڑ کو پرندوں کی فہرست میں شامل کیا گیا اور نیوزی لینڈ میں پائے…
جو بائیڈن موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں سو گئے
گلاسگو : امریکی صدر جو بائیڈن اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے دوران سو گئے اسکاٹ لینڈ میں جاری بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے افتتاحی خطاب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے آنکھیں بند کر لیں۔ ایک موقع پر ان کے ایک معاون نے آ کر انہیں…
چین کا بڑا اقدام، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
لندن، بیجنگ : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ، خام تیل 83.52 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا ہے اور سرمایہ کار 4 نومبر کے اوپیک پلس اجلاس سے قبل پوزیشن ایڈجسٹ کرنے لگے ہیں. ماہرین اس کی وجہ چین کے مختلف اقدامات کو قرار دے رہے ہیں…