اسلام آباد آنے والا غیر ملکی طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا
اسلام آباد : بحرین سے اسلام آباد آنے والا غیر ملکی طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، اس کی وجہ مبینہ طور پر ایئر ٹریفک کنٹرولر کی غفلت اور لاپرواہی بتائی جاتی ہے تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون ایئر ٹریفک کنٹرولر کو ڈی جی…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سائبر حملوں میں اضافے کا خدشہ، گروہوں کے ساتھ کئی ملک بھی ملوث!
اسلام آباد : گزشتہ دنوں ‘نیشنل بینک آف پاکستان’ پر سائبر حملہ ہو گیا تھا، جس سے اس کی سروسز شدید طور پر متاثر ہوئی تھیں سائبر حملے کا یہ پہلا معاملہ نہیں ہے، بلکہ پاکستان میں سرکاری سطح پر ٹیکنالوجی کے استعمال میں اضافے کے ساتھ ہی رواں برس…
فاٹا انضمام کے خلاف جرگوں میں شدت آنے لگی، اسلام آباد کی طرف مارچ کی دھمکی
فاٹا : قبائلی اضلاع کے انضمام سے ناراض قبائلیوں نے گزشتہ روز 30 اکتوبر کو یہ دھمکی دی ہے کہ اگر انضمام کو ختم نہیں کیا گیا تو بہت جلد ہزاروں قبائلی احتجاج کے لیے پشاور اور اسلام آباد کا رخ کریں گے تفصیلات کے مطابق جرگے کے رہنما اور سابق سینیٹر حمیداللہ…
”انسانو! ہم تو فنا ہوگئے، آپ خود کو بچائیے“ اقوامِ متحدہ میں ڈائنوسار کا خطاب!
نیویارک : کمپیوٹر گرافکس سے ایک ڈائنوسار کی وڈیو بنائی گئی ہے، جس کا عنوان ہے ’معدومیت کا انتخاب مت کیجیے!‘ یہ وڈیو بدلتے ہوئے موسمی اور ماحولیاتی تناظر میں عالمی تقریب، یعنی ’کانفرنس آف پارٹیز‘ (سی او پی)26 کے موقع پر جاری کی گئی ہے جسے خود عالمی ادارے…
’زمین مدد کے لیے پکار رہی ہے‘ ماحولیاتی تحفظ کی کارکن گریٹا ٹونبرگ کا کھلا خط
ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے عالمی سطح پر سرگرم کم عمر شخصیت گریٹا ٹونبرگ نے عالمی میڈیا اور عالمی برادری کے نام لکھے گئے اپنے کھلے خط میں کہا گیا ہے کہ انسانیت اس ماحولیاتی بحران کو روکنے میں ناکام ہو رہی ہے۔ یہ اب بہت ضروری ہو چکا ہے اور زمین مدد کے لیے…
جیونی کے ساحل پر نایاب آرہ مچھلی ماہی گیروں کے جال میں آگئی
جیونی : پاکستان اور ایران کی سمندری سرحد پر نایاب آرہ مچھلی ماہی گیروں کے جال میں آنے کا انکشاف ہوا ہے ورلڈ وائلڈ لائف فیڈریشن (ڈبلیو ڈبلیو ایف) پاکستان کے مطابق 29 اکتوبر کو جیونی کے ساحل پرماہی گیروں نےنایاب نسل کی آرہ مچھلی کے جال میں آنے کی اطلاع دی.…
چلغوزے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی
پشاور : مہنگے داموں فروخت ہونے والے چلغوزے کی قیمت میں دو ماہ کے اندر بڑی کمی واقع ہوئی ہے، چلغوزہ اب چھ ہزار چار سو روپے کلو سے کم ہو کر تین ہزار چھ سو روپے کلو پر آ گیا ہے جبکہ دو ماہ قبل چلغوزہ دس ہزار روپے کلو فروخت ہو رہا تھا،…
امریکی تربیت یافتہ سابق افغان فوجیوں کی ’داعش‘ میں شمولیت کا انکشاف
کابل : افغانستان میں حالیہ دہشتگردی کی کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کرنء والے شدت پسند گروپ داعش میں امریکی تربیت یافتہ سابق افغان فوجیوں کی شمولیت کا انکشاف سامنے آیا ہے العربیہ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عراق پر سنہ 2003ع میں…